امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر عوام کے مسائل پر اس وقت جو آواز مسلسل اور مؤثر انداز میں اٹھ رہی ہے، اسے تسلیم نہ کرنا بھی ناانصافی ہے۔
اختلافِ رائے اپنی جگہ، عوامی مسائل کی جدوجہد اپنی جگہ!
جماعت اسلامی کی قیادت اس لیئے مبارک باد کے مستحق ہے کہ یہ وہ واحد جماعت ہے جو پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر احتجاج کر رہی ہے
عوام کے مسائل حل کروانے کی کوشش کر رہی ہے
بدقسمتی سے باقی سیاسی جماعتوں کو اپنے سیاسی ایجنڈوں میں عوام بھول چکے ہیں
#JI
@Wabbasi007 بھائی آپ صحافی ہو یا کیا۔۔۔
مریم نواز کو اس بات کا اختیار کیسے ہے کہ وہ اپنے پرائیویٹ دورے کے لیے سرکاری خزانے سے پیسے نکلوا لے اور بعد میں جب شورمچے تو جمع کرانے؟؟
How's that possible 🤔🧐🧐