جون ایلیا ایک دن ایک عزادار قافلے میں شامل تھے کسی نے سوال کیا کہ آپ تو خدا کو مانتے نہیں ہیں پھر حسینؑ کو کیوں مانتے ہیں؟
جون نے کہا جانی خدا تاریخ کا ایک گمان ہے جبکہ حسینؑ تاریخی حقیقت ہیں!!
خدا نہیں ہے تو کیا حق کو چھوڑدیں اے شیخ
غضب خدا کا ہم اپنے امام کے نہ رہیں
@yasminkhalid1 انگریز صرف ہمارے خطے میں اپنی گوری رنگت کی وجہ سے خوبصورت سمجھے جاتے ہیں، ورنہ باقی دنیا میں تو کوئی انگلستان کے لوگوں کو خوبصورت نہیں مانتا 😁😇
@SarwarANaqvi سب کچھ یہاں بھی صحیح نہیں ہے اور ہم کو شکایات بھی ہیں۔ مگر حل کے لیے ہم اپنے کونسلر یا ممبر پارلیمنٹ سے بات کر کے مسئلہ حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اور اگر نہ ہو تو ہم ووٹ کا استعمال کر کے نکال باہر کرتے ہیں۔ پاکستان میں کیا آپشن موجود ہیں، براہِ مہربانی کوئی روشنی ڈال دے 😇
@HZia76@Monaafaraz اچھی مثال دی حماد بھائی۔ دیسیوں کا شدت پسندی کا ایسا مزاج بن گیا ہے کہ جن کا اصولی طور پر مذہب سے لینا دینا نہیں ہونا چاہئے تھا وہ دل لگا کر مذہبی بحث میں لگے ہوتے ہیں کہ بس سامنے والا میرا موقف مان لے۔