@baloch_aina میں نے میسج ٹائپ کیا پھر مٹا دیا ٹائپ کیا پھر مٹا دیا__ایسا میں نے کئی بار کیا اور پھر تھک کے میں نے اسکا نمبر دوبارہ ڈیلیٹ کر دیا_
خود کو اذیت دینا بھی ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی اور میں مسلسل خود کو اذیت دے رہا ہوں_💔
انائیں اہم ہیں فی الوقت
محبت پھر سہی جاناں_💔