عمران خان صاحب کیا ہم پاکستانی نہیں ہیں کیا ہم نے آپکو ووٹ سپورٹ نہیں کیا پھر کیو ہمیں نظر انداز کیا جا رہا ہے سندھ کے ڈسٹرک دادو کے قریب دیہاتی علاقوں میں سیلاب نے جو تباہی مچائی آج اسکو چوتھا روز ہے لیکن ہماری امداد کرنے کے لئے کوئی طیار نہیں 😭😭😭😭
From Lower Dir to all parts of the country; from Tigers and youth to the elderly; all came out in huge numbers to plant trees. I want to thank everyone who responded to my call to plant a tree today.
Sorry Bhai ap rong Soch rahe ho hum district Dadu ke qareb village Hain Jo gaj Nadi ke qareb Hain wahan ke rahne wale hn our hum qubza walon mein se nhn Hain
@DurMuhammadJaa2 @RehamKhan1@SAFoundationN@OfficialDGISPR Bhai ap log b kabza group ee jo daryaa ki zameen per b kabza kr lyty ho jaldi jdi moka milty ee makan b bana lya socho pas pas osky koi makan ni h
سیلاب کے آج تیسرے روز بھی ہم بی یارو مددگار کوئی امداد کے لیے نہیں پہنچا آج تیسرے روز بھی دیہاتوں کے لوگ بھوکے سو گئے خدارا ہماری امداد کریں ہم بھی پاکستانی ہیں
@OfficialDGISPR@SAFoundationN@ImranKhanPTI@MuradSaeedPTI
میرا واٹس ایپ نمبر 00966594102660
@DurMuhammadJaa2 @RehamKhan1@SAFoundationN@OfficialDGISPR افسوس اللہ آپ لوگوں پر رحم کر
حکومت کو چاہیے کہ آپ لوگوں کی ضرور مدد کرے اللہ کسی کو بے گھر نہ کرے آمین
بڑی محنت کرکے خون پسینہ ایک کرکے ایک بچوں کے لئے گھر بنایا ایک ئی پل میں سیلاب نے تباھی مچادی اور یوں میری برسوں کی محنت مٹی کا ڈھیر بن گئی
@SAFoundationN@OfficialDGISPR#KachoNeedsHelp