پی ٹی وی پر اپوزیشن کو کوریج نہیں ملے گا یہ حکومت کا ادارہ ہے۔ وکیل عمران خان اور چئیرمین پی ٹی وی نعیم بخاری۔
ویسے پی ٹی وی عوام کا ادارہ نہیں جو ہر مہنے بجلی کے بل میں فیس دے کر اسے چلاتے ہیں؟
عوام کا حق ہےکہ وہ فیصلہ کریں حکومت اور اپوزیشن کو سن کر۔
اس نتیجے کے بعد تو یہ واضح ہو گیا کہ مریم باجی برینڈڈ جوڑے زیادہ بنوا بیٹھی تھیں اور امیدوار صرف 6 حلقوں میں کھڑے کئیے۔ زیادہ جوڑوں کی وجہ سے اُن حلقوں میں بھی تقریریں کر آئی ہیں جہاں نا اہل لیگ کے امیدوار ہی نہیں تھے۔
یہ خلائی مخلوق کی چال تھی کہ لیگی قیادت کو سندھ میں گرفتار کروایا جائے تاکہ اپوزیشن اتحاد کمزور ہو۔ ہم کبھی بھی یہ اتحاد کمزور نہیں ہونے دیں گے مگر وزیر اعلی سندھ صاحب وضاحت کرکے سب کو بےنقاب کریں کہ کس کے فون نے اتنا دباؤ ڈالا؟