سابق شوہر کے انتقال کے بعد سے بشریٰ اقبال ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر کافی متحرک ہیں اور گاہے بگاہے عامر لیاقت سے منسوب پیغامات شیئر کررہی ہیں۔
تصویر دیکھیں:https://t.co/ZNwNyg5E3w
#GeoNews#AamirLiaquatHussain#BushraIqbal
یہ تصویر اردن کی ہے، جہاں ایک مسکین بندہ بڑی محبت اور اشتیاق سے کسی دکان کے باہر سے اسکرین پر حرم شریف کے مناظر دیکھ رہا تھا، پتہ نہیں اس کے دل کی کیا کیفیت ہوگی، اس نے کیا دعا کی ہوگی، کہ کسی نے اس کی تصویر لی اور وائرل کردی۔۔۔۔
چند منٹ میں یہ تصویر اتنی مشہور ہوئی کہ 👇
1/2
پوری دنیا کے مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ حکومت سعودی عرب کو متوجہ کریں کہ مدینہ منورہ کی پاک سرزمین پر سینما ہال کھولے جانے کے فیصلے کو واپس لیا جائے،اور ایسے غلط اقدام کے ذریعے مسلمانانِ عالم کے کلیجے چھلنی نہ کئے جائیں
متفق حضرات ریٹویٹ کریں
مزید تقویت بخشے اپنی تمام تر مصروفیات کو ترک کرتےہوۓ کچھ لمحات تحفظ ختم نبوت کی خاطر قربان کر دے اس امید سے کہ شاید یہی لمحہ ہماری نجات کا ذریعہ بن جاۓ اور روز قیامت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو منہ دکھانے کے قابل ہو جایٸں ۔اس پیغام کو آگے شیٸر کیجیے ۔
اللہ تعالی ہمارا حامی و ناص
6ستمبر بروز پیر شام 5بجے راولپنڈی لیاقت آباد میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ قادیانیت اور دنیاۓ کفر کو للکارنے اور ختم نبوت کے تحفظ کی خاطر اپنا جان مال وقت نکال کر اس عظیم اور مضبوط دیوار میں اینٹ لگا کر دیوار کو
اب جب جنگ ختم ہوگئ اورجنکے سروں کی قیمت لگائ گئ تھی انکوبھی بلیک لسٹ سےنکال دیاگیاایسے میں عافیہ کومزید قیدمیں رکھنے کاکیاجوازہے؟طالبان وپاکستان کافرض ہےکہ بگرام کی مظلوم پاکستانی قیدی عافیہ کوفوری رہاکروائیں،عورتوں کےحقوق کادعویدارامریکہ کیااب اک قیدی عورت پہ اپنی طاقت آزمائیگا؟