تونسہ شریف: شاہ سلیمان پارک میں مولانا فضل الرحمان کا امام اہلسنت و استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب
کانفرنس سے مولانا عبداللطیف تونسوی، انجینئر ضیاء الرحمان، مولانا امان اللہ قیصرانی، حافظ نصیر احمد احرار، خواجہ مدثر محمود، حافظ غضنفر عزیز، ملک سجاد وینس ایڈووکیٹ، مولانا یحییٰ عباسی، مولانا محمد صفی اللہ، مولانا جمال عبدالناصر، حاجی غلام عابد، مفتی سہیل نقشبندی، مفتی عبدالغفار قیصرانی ودیگر نے خطاب کیا۔
مولانا عبد الستار تونسوی ہماری تابندہ تاریخ کا حصہ ہیں. مولانا فضل الرحمان
ہماری مقتدرہ ہماری غربت کا غلط استعمال کرتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان
اس خطے میں دیوبند کی آواز موجود ہے جب تک یہ آواز موجود استبداد اور جبر کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی۔ مولانا فضل الرحمان
پختہ عقیدہ اور نظریہ ہماری آزادی کی ضمانت بن سکتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان
غلامی سے بغاوت ہماری شناخت ہے اور یہ خطہ اس بغاوت کی علامت بننا چاہئے۔ مولانا فضل الرحمان
انسانیت کے لیے اس سے بڑا دھبہ کوئی نہیں ہوسکتا کہ کوئی آزادی بھیک مانگے۔ مولانا فضل الرحمان
غلامی کی ہم نے انگریز کے دور میں بھی نفی کی اب بھی اس سے بغاوت کرتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
ہم آج بھی تہذیب اور بود و باش مغرب سے بھیک مانگ رہے ہیں ہمارے آباؤاجداد نے جس سے بغاوت کی تھی۔ مولانا فضل الرحمان
آج اسلامی دنیا مظلوم ہے شام عراق لبنان عراق آگ میں جل رہےہیں۔ مولانا فضل الرحمان
فساد کی جڑ تم ہو فساد کی جڑ ہم نہیں ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
یہود و نصاری سے کہنا چاہتا ہوں کہ ہم نے تمہاری کتاب اور پیغمبر کو مانا ہے تم نے ہماری کتاب اور پیغمبر کا انکار کیا ماننے والا فساد کا سبب نہیں ہوتا انکار کرنے والا فساد کا سبب ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان
صہیونی سفاکیت نے ڈیڑھ سال میں ساٹھ ہزار انسانوں کا خون کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان
یادرکھو! جنگ میں شکست وہ کھاتا ہے جس کا سرجھک جائے جس کا سر کٹ جائے وہ شکست نہیں کھاتا۔ مولانا فضل الرحمان
امریکا اور یورپ انسانی حقوق کے قاتل ہیں تمہارے ہاتھوں سے انسانیت کا خون ٹپک رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان
نیتن یاہو بھی جنگی مجرم ہے وہ بھی انسانیت کا قاتل ہے۔مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام پوری قوم کو پکار رہی ہے تمام مکاتب فکر یکجاہوکر ایک موقف طے کرنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان
ایک ہفتے کے اندر اندر قومی سطح کا کنونشن اسلام آباد میں بلاکر متفقہ موقف طے کیا جائے۔ مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام نفاذ شریعت کی مستقل جدوجھد کا نام ہے۔ مولانا فضل الرحمان
ستتر سالوں میں سود کے متبادل کی بحث چلتی رہی ہم چھبیسویں ترمیم اس ک حل نکالنے میں کامیاب رہے۔ مولانا فضل الرحمان
ہم نے چھبیسویں ترمیم میں کوئی فیصلہ اپوزیشن جماعتوں کے مشورے کے بغیر نہیں کیا پھر نئے مسائل کیوں پیدا کئے جارہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
وفاقی شرعی عدالت کو چھبیسویں ترمیم میں ہم نے مضبوط کیا۔ مولانا فضل الرحمان
اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر بحث کو ہم نے آئینی طور پر لازم قرار دیا۔ مولانا فضل الرحمان
تمام مذہبی دنیا کو اکٹھا ہوکر چھبیسویں ترمیم میں موجود اسلامی دفعات کا تحفظ کرنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان
حزب اختلاف کو وحدت کا مظاہرہ کرنا پڑے گا۔ مولانا فضل الرحمان
سرائیکی وسیب کی پسماندگی کو نواب اور جاگیردار بلیک میلنگ کے لیے استعمال کرتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان
پی ڈی ایم ابھی تک نہیں ٹوٹی لیکن اس کا صدر اپوزیشن میں ہے اور باقی پارٹیاں حکومت میں ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
جاری کردہ:
میڈیا سیل جے یو آئی پنجاب
https://t.co/xqBNQNjYF3
اہم وضاحت: جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے نام سے ایکس (ٹوئٹر) پر جعلی اکاؤنٹ قابل مذمت ہے
جعلی اکاؤنٹ سے جعلی اور جھوٹی خبریں چلائی جارہی ہیں
جعلی اکاؤنٹ سے خبر لے کر میڈیا کی زینت بنانا صحافت نہیں ہے، صحافی تنظیم اس پر ایکشن لے: ترجمان جےیوآئی
جےیوآئی کے آفیشل لنکس درج ذیل ہے:
ویب سائٹ:
https://t.co/4TM2P30Bel
فیس بک پیج:
https://t.co/CBE0typfGJ
ایکس/ ٹوئٹر اکاونٹ:
https://t.co/VKWixEGt3C
مولانا فضل الرحمان/ ایکس:
https://t.co/iJ4wjNbKYZ
قصائی سے اچھا گوشت لینا ہے تو اُسکی نفسیات سمجھنا ہوگی کیونکہ وہ آپکی نفسیات سے بخوبی واقف ہے۔
عوام کی اکثریت قصائی کو جا کر کہتی ہے کہ "بھیا ایک کلو گوشت دینا" یہ جملہ سنتے ہی اُسے سمجھ لگ جاتی ہے کہ میرے پاس اب فری ہینڈ ہے۔ وہ تھوڑی سی بوٹی ران سے اُتارتا ہے، بغل میں رکھے چھیچھڑے اور چربی ڈالتا ہے،
دو چار پسلیاں مکس کرتا ہے اور ایک کلو کا شاپر آپکو تھما دیتا ہے۔ اس مکس اچار کی کوئی ڈھنگ کی ڈش بھی نہیں بنے گی۔
Alhumdulillah! Ye jeet tamam Pakistanio k naam. Grateful for all the love and support you’ve shown to our team! Honoured to be a small part of this amazing squad of seniors and juniors who stand by each other and give their all for Pakistan. 🙌💚
Allah k hukm se Safar abhi shuru howa hai. Dua kijye ga hum Sab k liye k Allah pak Pakistan ka naam roshan kerne ki Toufeeq de, Ameen. 🤲🇵🇰
#PakistanZindabad
🚨🚨یہ ہے وہ اعلیٰ ظرف جو قائد جمعیت کو اللّٰہ تعالیٰ نے دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہم قائد کی دو باتیں لیکر پیچھلے چند ماہ سے پی ٹی آئی پر تنقید نہیں کررہا ۔۔۔۔۔ ایک اسی کلپ میں قائد نے فرمایا کہ میرے مخالف کے ہاتھ پاؤں باندھے ہو تو مقابلے کا مزہ نہیں آتا ۔۔۔ اور دوسرا قائد نے خود پریس کانفرنس کرکے فرمایا تھا کہ پی ٹی آئی پر ہم تنقید نہیں کرتے کیونکہ سیز فائر ہوچکا ہے اور اس دن سے لیکر آج دن تک قائد نے پی ٹی آئی کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا۔۔۔
اور ہم بھی قائد کی ان دونوں باتوں کو لیکر چل رہے ہے ۔۔۔۔ مگر ہمیں بریانی خور طرح طرح کے الزامات لگاتے ہیں ۔۔۔۔
اب قائد کے بارے بھی کچھ بولنا ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟
یا یہاں پر شخصیت پرست بن گئے ہو۔۔۔؟؟
ہمارے پاس دہشتگردی کیخلاف کوئی مؤثر پالیسی نہیں۔دہشتگردی کو عوام کو بلیک میل کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
جرم کا خاتمہ نہیں کیا جا رہا، خاتمے کے نام پر قوم کو بلیک کیا جا رہا ہے ۔
کوئی اللہ کا خوف نہیں، ان کم بختوں نے مرنا بھی نہیں ہے ۔
قائد عوام ۔
#MaulanaFazlurRehman
ان کمبختوں نے کیا اللّہ تعالیٰ کے رو برو پیش نہیں ہونا۔ کیا تم نے فیصلہ کرلیا ہے کہ کرہ ارض سے پاکستان کا نام و نشان مٹا کر چھوڑیں گے ، خدارا اس مملکت خداداد پر رحم کیجئے
#TeamJUIPak#TeamJuiKp#JuiUpdates
ہمارے ایوان کو ایسے لوگوں سے بھر دیا جاتاہے جن کے اندر دو صفات ہونی چاہئے؛
ایک ان کے اندر قرآن وسنت کےحوالے سے دلچسپی نہیں ہونی چاہئے، دوسرا وہ اسٹیبلشمنٹ کے اشارے دیکھیں جس طرح کا اشارہ آئےقبول کرلیں، پاکستان تب مستحکم ہوگا ہر ادارہ اپنے دائرے میں کام کرے گا
امیرِ محترم
جمعیۃ علماءاسلام جہد مسلسل کانام ہےہم نے نہ حوصلہ ہارا نہ اپنا سفر روکا آگےبڑھتےگئے
آج پاکستان کی اسمبلی نے واضح طور پر لائن کھینچ دی کہ یکم جنوری 2028 سے ملک کے اندر ہر قسم کا ربا کا کام مومنوع ہو جائے گا یہ جو مدت دی گئی ہے یہ ہم نے نہیں دی شریعت کورٹ نےپہلےدےرکھی ہے
قائد جمعیت
طالبان کا رونا کون روئے اور کیوں روئے ، کون لائے ہیں ان کو کس نے راستے دیئے ہیں ان کو ، ڈپٹی کمشنر کا نوٹیفکیشن کہ تمام سرکاری لوگ سمیت پولیس محفوظ مقامات پہ رہیں باھر نہ نکلیں۔ صحافی کے سوال پر سنیئے قائد جمعیتہ کا جواب
#TeamJuiPak#TeamJuikp#JuiUpdates
جمعیۃ علماء اسلام ❤️
جہد مسلسل کا نام ہے ہم نے نہ حوصلہ ہارا نہ اپنا سفر روکا اگے بڑھتے گئے اج پاکستان کی اسمبلی نے واضح طور پر لائن کھینچ دی کہ یکم جنوری 2028 سے ملک کے اندر ہر قسم کا ربا کا کام مومنوع ہو جائے گا یہ مدت شریعت کوٹ نے دی ہے
#MaulanaFazlurRehman
"اپنوں کو عزت دو اپنوں کی قدر کرو
گھر کے چوہدری کو برا بھلا کہو گے تو کسی کے ڈیرے پر جانا پڑے گا"
علامہ ناصر مدنی کا مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے بے وفائی کرنے والے اپنوں کے نام پیغام
کاروان حقہ جمعیۃ علماء اسلام کے دیرینہ و نظریاتی راہنماء اور وطن عزیز کے وکلاء کی توانا آواز میاں رؤف عطاء ایڈووکیٹ صاحب کو بھاری اکثریت سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتاہوں، میاں عطاء رؤف کا سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونا انکی قائدانہ صلاحیتوں پر وکلاء برادری کے اعتماد کا مظہر ہے،امید ہیں کہ نومنتخب صدر اور دیگر عہدیدار آئین و قانون کی بالادستی کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔وکلاء کی جمہوریت اور آئین کے لئے قربانیاں قابل قدر ہیں ۔میاں رؤف عطاء جے یو آئی اور قائد جمعیت کے دیرینہ ساتھی ہیں ۔معاشرے میں ترقی کے لئے وکلاء برادری کا ایک اہم کرادار رہا ہے ،امید ہے کہ نومنتخب صدر بھی ملکی ترقی کے لئے کردار ادا کرتے رہینگے۔
حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب
مرکزی فنانس سیکرٹری جمعیت علماء اسلام پاکستان
سابق رکن قومی اسمبلی
ہمارے سیاسی علمإ کرام کو اسمبلیوں میں موجود رہنا کیوں ضروری ہے آور قائد جمعیت کا اسمبلی میں رہنا کیوں ضروری ہے سنیں حضرت مولانا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کی زبانی
اگر ملک بچانا ہے تو انتخابات کرانے پڑیں گے،، جو اسمبلی بنائی گئی جو منیجمنٹ کی گئی وہ تو 26 ویں آئینی ترمیم میں ان کی ناکام ہوگئی ہے ،
قائد جمعیتہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ العالی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں صحافیوں سے گفتگو
#TeamJuiPak#TeamJuikp#JuiUpdates