ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے خصوصی پروگرام میں پی ایم ڈی سی حکام سے سٹوڈنٹس کے بھیجے گئے تمام سوالات پوچھے جائیں گے، سال 2023 میں میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند سٹوڈنٹس اپنے سوالات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں
#Mdcat
این آر ای کے پاسنگ کریٹریا میں ایک بار پھر تبدیلی سے بیرون ملک سے پڑھے ڈاکٹرز کی پریشانی میں اضافہ، جسٹس فار ایف ایم جیز نے معاملہ صدر پی ایم ڈی سی کے سامنے اٹھا دیا
مزید:
https://t.co/mzCO8c4zqW
#WeRejectNRECriteria