جماعت اسلامی عوام کے جذبات اور مسائل کو چھپانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی فائر وال ہے یہ پالے گئے ہیں تاکہ عوام کی صحیح بات پبلک میں سامنے نہ آئے جب تک ان فائر وال مولویوں کو بند نہیں کیا جائے گا اس ملک میں انقلاب نہیں آئے گا کوئی بھی ایسا مسئلہ جس میں عوام کو باہر آنا چاہیے اس میں جماعت اسلامی سو بندہ لے کر باہر آ جاتی ہے اور وہ مسئلہ dilute ہو جاتا ہے ! شبر زیدی ۔۔
جنرل عاصم منیر کے کیریئر میں مسلسل یہ بات رپورٹ ہوتی رہی کہ وہ ذہنی مریض ہے مگر ان رپورٹوں کے باوجود وہ ترقی کے زینے چڑھتے گئے بطور DGISI یہ ذہنی مریض جب ایران گیا تو اس ذہنی مریض نے ایرانی حکومت کے بارے میں کوئی بکواس کی جس کی شکایت ایرانیوں نے کی تو عمران خان نے اس ذہنی مریض کو عہدے سے ہٹا دیا تھا ! احمد نورانی ۔
#PAKWatch 🇵🇰: PTI workers erupted in celebration for what looks like a win in today's elections in Gilgit-Baltistan, Pakistan.
Even with Imran Khan behind bars, his movement still has fire in Pakistan’s north.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
پچھلے سال 111 اداروں کو ٹیکس چھوٹ دی گئی ہے جس میں فوجی فاؤنڈیشن کے تمام ادارے شامل ہیں۔ ضیاء الدین ہسپتال ۔۔شفاء ہسپتال وغیرہ۔
یہ عوام پر مسلط ہائبرڈ ٹولہ نےصرف مڈل کلاس لوئر کلاس عوام کا خون چوسنا ہے ۔اور خود عیاشیاں کرنی ہیں۔
ن لیگ کی نئی سائنس ملاحظہ ہو۔ ن لیگی آمنہ شیخ فرماتی ہیں کہ جیسے امریکہ میں عوام کو سگریٹ سے دور رکھنے کیلئے سگریٹ مہنگا کیا گیا ہے،
اسی طرح ہم بھی پیٹرول مہنگا کر رہے ہیں تاکہ لوگ کم پیٹرول استعمال کریں۔ لوگوں کی حوصلہ شکنی ہو۔
عجیب منطق ہے بھئی !!
شوکت نواز میر کا فیلڈ مارشل کو پیغام
ہم نہ ہی آپکے ادارے اور نہ ہی پاکستان کے خلاف ہیں ہم عوام کیلیے نکل رہے
لیکن کشمیر میں ادارے میں بیٹھا ایک شخص ایک سیاسی جماعت کا آلہ کار بنا ہوا ہے اسے کچھ جماعتوں کا آشیرباد حاصل ہے
پاکستان اور کشمیر کی عوام کا لازوال رشتہ ہے
اسد طور بنام نوازشریف تاریخی چھترول 🔥🔥
نوازشریف کو عوام سے نفرت ہے عمران خان خوفناک حد تک مظالم برداشت کرکے آج بھی ڈٹا ہوا ہے اسکو ڈیلز آفر ہوئیں اس نے نہیں کی ڈیل اور نہ ہی پلیٹلیٹس گرے۔ سارا خاندان اقتدار میں ہے ابھی بھی شکوہ عوام سے یے باجوہ کو ایکسٹینشن نوازشریف نے دی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل نوازشریف نے کی شکوہ عوام سے کیوں؟ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے شخص نے عمران خان کا ووٹ تسلیم نہیں کیا اور فارم 47 کا شرمناک اقتدار حاصل کرکے آج بیٹھا ہے۔ رات کے اندھیرے میں 26ویں اور 27ویں ترمیم کرکے آئین کا حلیہ مسخ کردیا۔ مخصوص نشستیں اسکی نہیں بنتی تھیں لیکن پھر بھی بے شرموں کی طرح مخصوص نشستیں حاصل کرکے شکوے عوام سے کر رہا ہے۔
عمران خان تو اسٹیبلشمنٹ کے سامنے نہیں جھک رہا نوازشریف کو وہ کہتے ہیں پیاری سی بلی بن کر دکھاو وہ بن جاتا ہے۔ نوازشریف فوجی ڈکٹیٹر ضیاء الحق کی پیداوار ہے اور آج بھی بوٹ پالش کرکے اقتدار کا حصہ ہے۔ عجیب ذہنی مریض ہے 4 سال سے اقتدار میں ہے لیکن شکوہ ابھی بھی عوام سے ہے۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
پاکستان تحریکِ انصاف نے گلگت بلتستان کی 78 سالہ تاریخ میں وہاں دو سال یا تقریباً ڈیڑھ سال حکومت کی ہے۔ یہ جو پورے پاکستان میں نعرے لگاتے پھر رہے ہیں کیا ان ڈیڑھ سالوں میں سارا کچھ ہونا تھا؟ جو عمران خان نے گلگت بلتستان میں دو سالوں میں کیا ہے یہ لوگ اگلے سو سالوں میں بھی وہ نہیں کر سکتے۔ اسکردو ائیرپورٹ عمران خان نے انٹرنیشنل کروایا جس سے پوری دنیا سے ڈائریکٹ لوگ اسکردو آ جا سکتے ہیں۔ دوسرا عطاء باد جھیل کو کس نے آباد کروایا اور آج وہاں کیا ہو رہا ہے۔ تیسرا بلین ٹری سونامی کا خیبرپختونخوا کے بعد گلگت مرکز تھا جہاں سب سے زیادہ درخت لگے ہیں۔ چوتھا داسو اور بھاشا ڈیم کے لوگوں کو وہاں زمین دی۔ یہ کام عمران خان نے صرف دو سالوں میں وہاں کیے ہیں۔
مزمل اسلم مشیر خزانہ خیبر پختونخوا
@MuzzammilAslam3@AmirMateen2