پنجاب کالج طالبہ سے زیادتی کا واقعہ ۔ خوفناک حقائق منظر عام پر
لڑکی کون ؟ کہاں شفٹ کیا گیا؟
زیادتی گارڈ نے نہیں بلکہ ۔۔۔۔
لڑکی کی دوست کے لرزہ خیز انکشافات سنیے
#Lahore#Punjabcollege
👇👇
https://t.co/059xRBwkCa
یہ عورتیں بوڑھی ہونے کے باوجود کام کر رہی ھیں اور ھماری جوان بہو بیٹیاں راشن کے تھیلے لینے کے لئے سڑکوں ہ دھکے کھارہی ہیں ،افسوس ھمارے ان لوگوں پر جو محنت سے جی چراتے ہیں اور بھیک مانگنے میں سینہ تان کے کہتےہیں کہ ھم زکوٰۃ کے حقدار ہیں۔اللہ معاف فرمائے
غلاظت سے بھرے شہروں اور پسماندہ دیہاتوں میں سیاستدانوں کی بڑی بڑی گاڑیوں کے آگے دھمال ڈالنے والی قوم کا مقدر صرف اور صرف جوتے ہیں...!!!
Copied.
#صرف_10_سال
Shocking facts-
Dr Nausherwan Burki had hired a Pilipino nurse & paid her Rs700,000 a month. In addition, she was given other facilities ie free accommodation, air tickets/security guard etc. Her pay was equal to the salary of 5 consultants or 16-17 nurses & 24-25 clerical staff.
خدا کرے کے میری عرض پاک پے اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
خدا کرے میرے ایک بھی ہم وطن کے لئے
حیات جرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو
#جناح_سچا_تھا#14August