مائیں بہنیں تو سانجھی ہوتی ہیں۔ زبیر نیازی کی والدہ و دیگر کارکنان کیساتھ ظلم و جبر کا حساب لیا جائے گا ۔
جعلی وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب کو پولیس اسٹیٹ بنا دیا ہے۔ کسی کی عزت محفوظ نہیں اور نا ہی چادر چار دیواری پامال کرتے ہوئے انکو شرم آتی ہے۔
@zubairniazi
آج محفل میلاد منعقد کرنے کے جرم میں پنجاب پولیس کی جانب سے گرفتاری پر سب پارٹی کے دوستوں، کارکنان اور میڈیا والوں نے بھرپور آواز اٹھائی میں ان سب کا شکر گزار ہوں۔ کسی بھی مذہبی تہوار کو منانے پر گرفتاریاں کرنا انتہائی مذموم عمل ہے۔انشاللہ ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ہمارے زخمی کارکن اشتیاق خان کیلیے دعاؤں کی اپیل
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
آج صبح بزرگ چاچا شاہ عالم خان کا انتقال ہوگیا ہے۔9مئی مزید ایک کارکن اس دنیا سے چلا گیا💔😢
10اپریل2023,شام6,35منٹ۔زمان پارک افطاری📍
سابق وزیراعظم عمران خان صاحب نے میانوالی کمرمشانی سے تعلق رکھنے والے بزرگ چاچا شاہ عالم خان (مرحوم) کو اپنے پاس بلایا اور ساتھ ��یٹھا کر افطاری کروائی۔یہ سب منظر میری آنکھوں کے سامنے اس ویڈیو میں آج بھی ریکارڈ ہیں۔😢
Salman Raza and Junaid Jahangir are bright, promising young individuals who represent a great asset to any nation. Their ongoing detention is placing a devastating emotional and physical toll on both them and their families, particularly in light of recent distressing reports regarding their well-being. With a clear record and no illegal actions committed, a sincere and respectful appeal is made to the UAE authorities to urgently review their case and grant their swift release.
#justiceforJunaidandSalman
#TorturingImranKhanIsACrime
@HHShkMohd@modgovae@mofauae
یااللہ ہم نے تو اسلامی جمہوریہ پاکستان انسانیت کی مثال قائم کرنے کے لئے حاصل ک��ا تھا، پر یہاں ظالم چور ناجائز حکمرانوں نے حیوانیت اور فرعونیت کا نظام قائم کر دیا ہے۔
اللہ پاک تو ان والدین کو صبر عطاء فرما۔ آمین
پی پی 173 میں 12 ربیع الاول کی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس پر پنجاب پولیس نے فسطائیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک خاتون سعدیہ ایوب سمیت 11 ورکرز کو گرفتار کیا۔ بھگڈر کی وجہ سے اشتیاق ورکر گرم تیل کی کڑاہی میں گھر کر شدید جھلس گیا۔ گرفتار تمام ورکرز کو رہا کروا لیا ہے۔
سینیئر رہنما پاکستان تحریکِ انصاف و سابق صوبائی وزیر پنجاب میاں محمود الرشید گزشتہ چار سال سے شریف خاندان اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ظلم و جبر کا سامنا کرتے ہوئے جیل میں قید ہیں، اچانک طبیعت ناساز ہونے پر انہیں جیل سے سروسز ہسپتال منتقل کر کے ان کے پیٹ میں موجود رسولی کی سرجری کی گئی اور سرجری کے فوراً بعد مناسب طبی نگہداشت کے بجائے انہیں واپس جیل منتقل کر دیا گیا، ڈاکٹر یاسمین راشد کیساتھ بھی جیل میں بدترین غیرانسانی سلوک کیا جارہا ہے ان کی حالت اچھی نہیں، کینسر کی مریضہ ہیں میڈیکل رپورٹس بھی صحی�� نہیں ہیں، سینیٹر اعجاز چوہدری بھی بیمار ہیں، عمر سرفراز چیمہ کی صحت بھی ٹھیک نہیں ہے، چار سال گزرنے کے باوجود بھی ریاستی ظلم و جبر ان بزرگ سیاستدانوں کے حوصلے نہیں توڑ سکا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
محفل میلاد پر جانا اشتیاق صاحب کے لے گناہ بن گیا
کیا سوچ کر گھر سے نکلے ہوں گے، کہ آج رسو�� اللہ ﷺ کی محفل میں فرشتے میرے سلام پہنچائیں گے۔
اور کیا ہو گیا۔
افسوس یہ ہے کہ اس اندھیری نگری میں یزید کی باقیات کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔
پاکستان میں اب ربیع الاول بھی منانے نہیں دیتے ربیع الاول والے دن ربیع الاول منانے کی سزا دی گئی کہ عمران خان کے ایک چاہنے والے پر کھولتا ہوا پنجاب پولیس نے تیل ڈال دیا اور وہ جلس گیا اور ہم صرف خاموش تماشائی بنے دیکھ رہے ہیں۔۔
لاہور، راجگڑھ
عمران خان کے قریبی عزیز اور رہن��ا تحریک انصاف زبیر نیازی کے گھر محفل میلاد کے دوران پولیس کا چھاپہ ، زبیر نیازی کے مطابق انکی والدہ ،بھائی ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی ، ایم پی اے سعدیہ ایوب، اشتیاق خان ، مبین احمد ، خالد اعوان سمیت 16 لوگوں کو پولیس نے حراست میں لیا ہے ۔بعدازاں انکی والدہ کو چھوڑ دیا گیا۔
رات ڈھائی بجے تھانہ ساندہ لاہور پہنچ کر شرجیل خان نیازی ایڈووکیٹ اور دیگر ورکرز کو بغیر کسی کارروائی کے رہا کروایا۔ پولیس کے تعاون کا شکریہ۔
ملک محمد شجاعت جندران ایڈووکیٹ
صدر ILF لاہور
لاہور میں عید میلاد النبی ﷺ کی تقریب پر پولیس چھاپے کے دوران پی ٹی آئی کارکن اشتیاق خان ابلتے ہوئے تیل میں گر کر شدید جھلس گئے تھے، ڈاکٹرز کے مطابق اشتیاق 70 فیصد تک جھلس گئے ہیں، اس ظلم کے زمہ دار عاصم منیر اور شریف خاندان ہے، اللہ ان کی اولادوں اور نسلوں کو تباہ و برباد کرے!
یہ حقیقت ہے مریم نواز کے پنجاب کی کہ ایک شخص گھر سے 12 ربیع الاول منانے نکلا اور مریم نواز کی بہترین پولیس کی بدولت اس کے اوپر کھولتا ہوا تیل گرا دیا گیا۔۔۔
خدارا سیاسی اختلاف کو اس حد تک نہ لے جائیں کہ انسانیت بھی شرمندہ ہو جائے
جعلی حکومت کلمہ گو تو کہیں سے نہیں لگتی ۔
پی ٹی آئی کے چندلوگوں اور خواتین نے میلادِ مصطفی کا اہتمام کیا اور وہاں پر بھی پولیس کا دھاوا
@zubairniazi کی والدہ سمیت موجود تمام خواتین کو گرفتار کیا گیا کچھ لوگ جلتی کڑاہی میں گرے انہیں پھر بھی کھینچ کر لے جایا گیا ۔
700 days behind bars.
Zero fair trial.
Junaid Jahangir has spent nearly two years detained in the UAE without basic due process. 700 days of injustice is 700 days too long. We cannot let his story be forgotten raise your voice for fundamental human rights and justice.
We demand immediate clarification, adherence to due process, and the safe return of Junaid Jahangir and Salman Raza. Their freedom is not a favor it is their fundamental right.
Please raise your voice. Keep the pressure alive.
@DubaiPoliceHQ@ADPoliceHQ@moiuae@mofauae@UAEmediaoffice@MOHRE_UAE@MohamedBinZayed@HHShkMohd@HHShkDrSultan @HHmansour @HamdanMohammed@mariammalmheiri@uaeembassyisb@worqas@MazMHussain
#JusticeForJunaidAndSalman
مریم کلیجے چبا کے سب کو کھا جائے گی۔آج میلاد کے موقع پر اس نے ہمارے ایک ورکر کوپٹھورے تلتی کڑاہی میں گرنے کے باوجود گلو بٹوں سے گرفتار کروایا۔ظالم بلا سے نجات حاصل کرنےکےلیےجہاد فرض ہوچکا ہے۔
اتنا ظلم انسانی معاشروں میں نہی ہوتا😢
کیا سوچ کر گھر سے نکلے ہوں گے، کہ آج رسول اللہ ﷺ کی محفل میں فرشتے میرے سلام پہنچائیں گے۔
اور کیا ہو گیا۔
افسوس یہ ہے کہ اس اندھیری نگری میں یزید کی باقیات کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔