سنجیدہ معاملہ
بلوچستان میں دہشتگردی کے 3 واقعات میں 50 شہریوں کی شہادت کے بعد لواحقین نے اپنے پیاروں کی لاشوں پر فورسز کا سیکیورٹی کارڈ کھیلنے پر مزاحمت۔
تم سے نہ ہو پائے گا ہم اپنے جنازے دھرنے میں لیکر جائیں گے اور خود دفنائیں گے
یہ کہنا ہم نے ان کے 20 مارے انہوں نے ہمارے 10 مارے یہ درست نہیں
آپ کا کام اپنے جوانوں کی حفاظت کرنا ہے کوئی ایک جوان بھی شہید ہو تو کہرام مچ جانا چاہیے یہاں تو 42 جوان شہید ہوۓ
ہم کب تک کہتے رہے گیں کہ ہمیں اپنے جوانوں کی شہادتوں پر فخر ہے ہمیں اپنی غلطی درست کرنا ہو گی
ندیم ملک
لا اله الا الله محمد رسول الله
رب کعبہ کی قسم پاکستان آرمی حق پر نہیں ھے، پاکستان آرمی سچائی کے راستے پہ نہیں بلکہ گمراہی، تباہی اور کفر کے راستے پر ھے
12 بجے زیارت سانحے میں ان لوگوں نے اپنے افسران کو کہا کہ ہماری گولیاں ختم ہو رہی ہیں، لوگ زیادہ ہیں، خدا کے لیے ہم تک مدد پہنچائیں۔ پانچ بجے تک وہ محنت کرتے رہے، پانچ بجے کے بعد انہوں نے اپنے عزیزوں کو ٹیلی فون کیا کہ ہم بالکل بے بس ہو گئے ہیں، مہربانی کریں، اگر وہ نہیں آتے تو آپ مہربانی کریں اور کچھ امداد پہنچائیں۔
وزیر اعلیٰ صاحب! کسی شریف آدمی کو تو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا یا کسی کو تو نوکری سے نکال دینا چاہیے تھا۔ بس انسان ہیں، مرتے رہیں گے اور آپ بس 'پاکستان زندہ باد' کہتے رہیں گے، پاکستان اس طرح زندہ باد نہیں ہو گا۔ پاکستان بہت بڑی بربادی کی طرف چلا جائے گا۔
ہم اپنی افواج اور اپنی ایجنسیوں سے درخواست کرتے ہیں کہ جو آئین کا حلف آپ نے اٹھایا ہے اس کا آپ خیال رکھیں، جو ہم نے اٹھایا ہے ہم اس کا خیال رکھیں گے۔ سپاہی سے لے کر جرنیل تک، ان کا حلف یہ ہوتا ہے کہ ہم سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔ اپنے حلف کا خیال رکھیں، پاکستان بچ جائے گا۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
انتہائی اہم 🚨🚨
عمران خان کے آئی ویژن اور عمران خان کی صحت پر house of Lord کے اندر بہت سخت ڈیبیٹ ہوئی اور یہ کہا گیا کہ پاکستان میں ایسا کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے قانون توڑ رہے ہیں۔
بیلجیم کے وزیر نے تو ننگا کردیا پوری یورپی برادری کی کتوں والی کر دی ۔
🚨🚨
آپ سب لوگ ایران کے سفیر کو نکالنے پر غور کر رہے ہیں، لیکن دو سال تک جاری رہنے والی نسل کشی پر آپ میں سے کسی نے اسرائیل کے سفیر کو نکالنے کا مطالبہ نہیں کیا۔
یہ شرمناک ہے۔
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد کی غیر قانونی حراست، انہیں تنہائی میں رکھنا، طبی سہولیات سے محروم کرنا، خاندان سے ملاقاتوں پر پابندی یہ سب ان عالمی معاہدوں کی صریح خلاف ورزی ہیں۔
میں اور میرا بھائی سیاسی لوگ نہیں ہیں۔ ہم کبھی بھی اس طرح کے اداروں کے سامنے نہیں آنا چاہتے تھے، لیکن میرے والد کی زندگی کا تقاضا ہے کہ ہم اب قدم اٹھائیں۔
ہم اس وقت خاموش تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے جب ہمارے والد کی صحت بگڑ رہی ہے اور انہیں ہم سے دور رکھا گیا ہے۔
ائیر چیف ظہیر بابر سدھو کی کرپشن کی ایسی داستانیں کہ جنرل کیانی اور باجوہ کی کرپشن اس کے سامنے بہت چھوٹی لگے
ائیر چیف نے کیسے میرٹ کا قتل کیا پھر چکوال، اسلام آباد اور کھاریاں میں جائیدادیں بنائیں اپنے بھائی کو بھی نوازہ
اب ہر ہفتے اس اس راشی کو ایکسپوز کیا جاۓ گا
عمران خان کی بہنوں اور ان کے ڈاکٹروں کو اطلاع دئیے بغیر رات کی تاریکی میں عمران خان کو پِمز لایا گیا۔ دوسری دفعہ ایک انجیکشن دیا گیا۔ کسی کو کچھ معلوم نہیں کہ یہ عمران خان کے ساتھ کیا کر رہے ہیں۔ علاج کے نام پہ کس قسم کے انجیکشن لگا رہے ہیں۔ فیملی اور ذاتی ڈاکٹروں کو رسائی نہ دینا ثابت کرتا ہے کہ یہ بہت کچھ چھپا رہے ہیں۔ عاصم منیر نے یقیناًعمران خان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے جس کو چھپایا جا رہا ہے۔
#WhatAreTheyHiding
#ShiftKhanToShifaInternational
🚨 عمران خان کی آنکھ عاصم منیر نے چھینی ہے سارے زمینی خدا انکے ساتھ ہیں لیکن اللہ ان سب سے اوپر ہے ایک وقت آئے گا لاٹھی بے آواز ہے انشاء اللہ حساب ہو گا کیونکہ معاملہ عمران خان کی آنکھ کا ہے اس لیے اب سے کوئی دوستی یاری تعلق نہیں نبھایا جائے گا۔
ڈاکٹر شہباز گل
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
بریکنگ نیوز 🚨: انٹرنیشنل نیوز چینل سی این این کا خوفناک بڑا انکشاف۔ عمران خان کی بیماری کے متعلق خفیہ حقائق دنیا کو بتا دیے۔ عمران خان کی آنکھ کو جان بوجھ کر ضائع کیا گیا۔ عمران خان کی آنکھ اکتوبر سے خراب تھی، اسٹبلیشمنٹ کو سب کچھ پتہ تھا۔ اسی وجہ سے انکی فیملی، وکلاء اور ڈاکٹرز کی ملاقاتوں پر پابندی لگا دی گئی تھی تاکہ عمران خان انکو نہ بتا سکے، علاج نہ کروا سکے اور اسکی آنکھ ضائع ہو جائے 🔥