In Kathore Baloch women and men showed solidarity with #MarchAgainstBalochGenocide —placard says: "I am also @MahrangBaloch_"
Pakistan elite activists still have to decide whether to hold march in support of Baloch women.
Am ashamed that I have to ask @amnesty to look into the matter of my own homeland where peaceful protestors of #MarchAgainstBalochGenocide is facing use of force by the Islamabad Police.
ہم پشتون قوم و پی ٹی ایم کے دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے نہ صرف لانگ مارچ کا استقبال کیا بلکہ وہ اس جدوجہد میں ہمارے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ کالونیل ازم کخلاف پشتون اوربلوچ قوم کاجدوجہد ہمارے خوشحال مستقبل کے لیے امید کی کرن ہے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
ہمیں کہا جاتا ہے آپ اسلام آباد سے امید اور توقعات رکھے جبکہ حقیقی صورتحال یہ ہے کہ ہمیں اسلام آباد میں داخل ہونے سے بھی روکے رکھا ہے ،ہمیں کہا گیا کہ ہے آپ اسلام آباد پریس کلب کے بجائے کسی پارک رہائش کریں ، ہمارے گاڑیوں کو پریس کلب جانے سے روکے رکھا ہے ۔
ہم اس ریاست پر واضح کرتے ہیں کہ نہ ہم گرفتاریوں سے ڈرتے ہیں اور نہ ہی تشدد سے پیچھے ہٹیں گے بلکہ آپ کی ہر ایسی قدم ہمیں مزید حوصلہ دے گی اور ہم ریاست کے ہر ایسے عمل کے خلاف مزید شدت سے ابھرے گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
اس وقت ہم اسلام آباد پولیس کی حراست میں ہیں ہم پر بے انہتا تشدد کیا گیا سر کے بال نوچے گئے لاتیں ماری گئی اور گزشتہ 24 دنوں سے ہم اسلام آباد پریس کلب کے سامنے دھرنے پر بیٹھے تھے بلا آخر ہمیں آج انصاف دیا گیا
#MarchAgainstBalochGenocide
بہن ہم شرمندہ ہیں اسوقت فسطائیت، لاقانونیت اور فرعونیت اپنے عروج پر ہے مگر جہاں فرعونیت بڑھ جائے وہاں موسی علیہ السلام ضرور آتا ہے
I'm a Punjabi and I support #Baloch protest against brutality and fascism! 😢😡
#BalochLongMarch2Islamabad
اس وقت ہم اسلام آباد پولیس کی حراست میں ہیں ہم پر بے انہتا تشدد کیا گیا سر کے بال نوچے گئے لاتیں ماری گئی اور گزشتہ 24 دنوں سے ہم اسلام آباد پریس کلب کے سامنے دھرنے پر بیٹھے تھے بلا آخر ہمیں آج انصاف دیا گیا
#MarchAgainstBalochGenocide
آج اسلام آباد پولیس نے میرے کمسن بہن انیسہ بلوچ کو بھی دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ گرفتار کرلیا جو والد کی بازیابی کیلئے لانگ مارچ کا حصہ تھیں
چھوٹی انیسہ انصاف مانگنے اسلام آباد گئی تھی، ظالم پولیس نے تشدد کے بعد ہماری چھوٹی بہن کو گرفتار کر لیا ہے
#StopBalochGenocide
All of the protesters are arrested and kept in different stations, at this time they are taking woman and children to another station.We are unable to connect to our male fellows, we fear that the state will abduct them.
#MarchAgainstBalochGenocide
یکم جولائی 2011 میرے سیاسی استاد اور میرے والد عبدالغفار لانگو کو 2 سال جبری گمشدہ کرنے کے بعد انکی مسخ شدہ لاش ریاست نے ہمیں تحفے میں دی۔اپنے مہروان والد کے خون آلود چہرے کو دیکھتے انکے تابوت کے پاس بیٹھے ہم پانچ بہنوں اور ہمارے اکلوتے بھائی کی زندگیاں یکسر بدل گئی۔