وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خصوصی افراد کو بااختیار بنانے کے لیے بہترین اقدام!
پنجاب بھر میں خصوصی افراد کو معاون آلات کی فراہمی کا سلسلہ جاری۔
مستحقین نے وزیراعلیٰ پنجاب کی کاوشوں کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔
https://t.co/vDMXkdiF2Z
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں ماحول کے تحفظ اور فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی "لیکوئڈ ٹری" منصوبہ متعارف کرایا گیا ہے۔مائیکرو الجی پر مبنی یہ جدید نظام محدود جگہوں پر بھی کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے اور آکسیجن پیدا کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں "کلائمیٹ ریزیلینٹ پنجاب" کی جانب ایک اور تاریخی اقدام۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب ڈیولپمنٹ پلان پر پورے صوبے میں عملی اقدامات جاری ہیں۔ پہلی بار پنجاب میں بارش کے پانی کو Waste نہیں Valuable Resource سمجھا جا رہا ہے۔ مریم نواز شریف کی قیادت میں پری مون سون تیاریاں، اربن فلڈنگ کنٹرول اور واٹر ریچارجنگ منصوبے پنجاب کی ترقی کا نیا چہرہ بن رہے ہیں۔
#CMPunjab #MaryamNawaz #PunjabDevelopmentPlan #MonSoonPreparation #RainwaterStorage
Chief Minister Maryam Nawaz Makes Public Transport FREE in Punjab | Free Electric Bus Service in Faisalabad
Big announcement for the people of Punjab!
Under the free-fare initiative of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif, public transport services have been made completely FREE for citizens. This step by the Government of Punjab aims to provide safe, affordable, and eco-friendly travel for everyone.
Special Highlight: The electric bus service is currently operational in Faisalabad, where people can now enjoy completely free and comfortable travel.
This initiative is especially beneficial for students, daily wage workers, and office-goers, making daily commuting easier and budget-friendly across Punjab.
#GovernmentOfPunjab #MaryamNawaz #FreeFair#ElectroBus
پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں جدید ڈیجیٹل نظام متعارف ۔۔۔
جس کا مقصد بینک آف پنجاب کے تعاون سے مریضوں کے علاج میں شفافیت، کوالٹی اور تیز رفتاری کو یقینی بنانا ہے ۔۔۔۔
مکمل تفصیلات دیکھیے گورنمنٹ آف پنجاب کے آفیشل یوٹیوب چینل پر 👇🏻
https://t.co/rcXSWKEGRc