میں نے زندگی میں کئی سبق سیکھے مگر جس سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہے "دستبرداری"
دستبرداری ایک تکلیف دہ عمل ہے مگر جو اِس سے گُزر گئے تو پِھر ۔۔
Nobody gonna hurt you ever again...
ہم خود بھی اپنے نہیں پھر کوئی اِنسان یا چیز ہماری ملکیت کیسے ہوسکتے ہیں ۔۔؟🌻
#beautiful
@zeh23664 اسلام میں م����د یا عورت کے جنسی سیال (منی یا مذی) ناپاک ہیں۔ ان کا پینا یا کھانا حرام ہے اور صحت کے لئے بھی نقصان دہ۔ ایسے عمل سے مکمل پرہیز ضروری ہے۔
اہلِ بیتؑ کے دشمنوں پر لعنت تا قیامت!
دنیا میں بھی جل رہے ہیں
اور قیامت میں بھی جلیں گے، انشاء اللہ۔
ہر یزیدی کردار پر بے شمار لعنت۔
#Lanat#YaHussainؑ#AhlulBayt
ہمیں کیا خبر تھی کہ 15 اگست بونیر میں قیامت کا دن ہوگا۔۔۔
پوری بستیاں مٹ گئیں، پورا گاؤں صفحۂ ہستی سے مٹ گیا، سینکڑوں لوگ اب تک لاپتہ ہیں۔💔
ملبے سے ابھی تک صرف ایک خاتون کا ہاتھ ملا ہے۔ یہ منظر دل کو لہو لہان کر دیتا ہے۔
اللہ سب پر رحم فرمائے۔
#selab