قومی خزانے اور معدنی ذخائر پر عوام کا حق ہے۔ اگر فیصلے واقعی قومی مفاد میں ہیں تو معاہدوں کی تفصیلات، شرائط اور فوائد عوام کے سامنے لائے جائیں۔ شفافیت سے گھبرانے کے بجائے قوم کو اعتماد میں لیا جائے، کیونکہ وسائل عوام کے ہیں اور جواب دہی بھی لازم ہے۔
#آمروں_کے_غلام_حکمران
#مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے
#سرخی_پاوڈر_برگیڈ
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ
#معدنیات_فروش
جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبرپختونخوا نے اضلاع کی سطح پر قائم کردہ کمیٹیوں کو مسترد کردیا،
جمعیت علماءاسلام کا کوئی بھی رکن اس کمیٹی کا حصہ نہ بنے اور فوری طور پر استعفی دے۔
مولانا فضل الرحمن صاحب کا قصور یہ ہیکہ وہ اس پاکستان کی جنگ لڑ رہاہے پاکستان کے مسائل کو ��جاگر کررہاہے پاکستان کے نو��وانوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کررہاہے
پاکستان کی ایسمبلی مین پیش کردہ کاغذات کے مطابق
ان حکمرانوں کے ہوتے ہوئے جنہون نے ملک کی تقدیر کو تبدیل کرنا تھا ان کے دور حکومت مین گزشتہ تین سال کے دوران ڈاکٹرز، انجینئرز، آئی ٹی ماہرین، اساتذہ اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے 18 لاکھ 71 ہزار سے زائد پاکستانی روزگار کے لیے بیرونِ ملک منتقل ہوگئے ہیں
2024 میں 45 ہزار 830 اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانی بیرون ملک گئے، جبکہ 2025 میں یہ تعداد 28 ہزار 726 رہی۔
2026 میں اب تک 15 ہزار 850 اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانی بیرون ملک جا چکے ہیں۔
اعداد و شمار کے تحت سال 2024 میں 8 ہزار 15 انجینئرز بیرون ملک گئے، جبکہ 2025 میں 5 ہزار 945 اور 2026 میں اب تک 3 ہزار 605 انجینئرز نے بیرون ملک روزگار حاصل کیا۔
ڈاکٹروں کی بات کی جائے تو 2024 میں 3 ہزار 625، 2025 میں 3 ہزار 795 اور 2026 میں اب تک 2 ہزار 93 ڈاکٹرز بیرون ملک گئے۔
دستاویزات کے مطابق 2024 میں 1 ہزار 729 اساتذہ، 2025 میں 1 ہزار 725 اور 2026 میں اب تک 1 ہزار 457 اساتذہ بیرون ملک گئے۔
اسی طرح 2024 میں 2 ہزار 30 نرسیں، 2025 میں 1 ہزار 639 اور 2026 میں اب تک 626 نرسیں بیرون ملک روزگار کے لیے گئیں۔
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
دیکھیں کے پی کے میں جو گورنر راج اور ایمرجنسی لگائی گئی ہے وہ اس کا حل نہیں ہے اگر دہشت گردی کی وجہ سے یا نقص امن عامہ کی وجہ سے کے پی کے میں گورنر راج لگایا گیا ہے تو پھر کیا بلوچستان میں حالات اس سے بدتر نہیں ہیں وہاں پر دہشت گردی نہیں ہے پچھلے ڈیڑھ ماہ سے کراچی سے کوئٹہ مین شاہرا بند پڑی ہوئی ہے
پھر یہ بتائیے کیا ہمارے شہید نہیں ہو رہے ہیں فورسز کے اندر کیا جے یوآئی کہ لوگ شہید نہیں ہو رہے ہیں کیا ہمارے علماء کرام شیخ الحدیث مفتیان اکرام اور جے یو آئی کے کارکنان شہید نہیں ہو رہے ہیں کیا ہمیں دہشت گردی کا سامنا نہیں ہے
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
جمعیت علماء اسلام کا کارکن بننا انتہائی مشکل کام ہے مگر ان مشکلوں سے لڑنے میں جو مزہ ہیں وہ ان تخت اؤ تاج میں نہیں ہماری جماعت میں ناکامی مایوسی نہیں دل مطمئن ہوتا الحمد اللہ ۔
بلال جمعیتی خٹک
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جمعیت علماء اسلام کے تقریباً ڈھائی سو علماء اور کارکن شہید ہو چکے ہیں۔ ان قربانیوں کے باوجود جماعت کے مؤقف کو غلط انداز میں پیش کرنا شہداء کی جدوجہد کو نظرانداز کرنے کے مترادف ہے۔ قومی قربانیوں کا احترام ریاست اور سیاست، دونوں کی ذمہ داری ہے۔
#آمروں_کے_غلام_حکمران
#مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے
#سرخی_پاوڈر_برگیڈ
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ
#معدنیات_فروش
جمہوریت کے نام پر اقتدار کے مزے لوٹنے والوں کی تاریخ بھی عوام کے سامنے ہے اور ان کی سرپرستی کرنے والوں کی داستان بھی۔ ریاستی پروپیگنڈے سے حقائ�� کو چھپایا نہیں جا سکتا، نہ ہی قومی وسائل پر سوال اٹھانے والی آوازوں کو دبایا جا سکتا ہے۔ عوام کو نعروں کی نہیں، آئین کی بالادستی، شفافیت اور اپنے وسائل پر اختیار کی ضرورت ہے۔
#آمروں_کے_غلام_حکمران
#مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے
#سرخی_پاوڈر_برگیڈ
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ
#معدنیات_فروش
In the current national situation, Maulana Fazlur Rehman’s narrative is clear: supremacy of the Constitution, autonomy of Parliament, protection of provincial rights, and no compromise on public interests.
Whether it is Governor’s Rule or an emergency, if the objective is to address public issues, then the rights of the people and the province’s authority over its mineral resources must also be given priority.
#آمروں_کے_غلام_حکمران
#مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے
#سرخی_پاوڈر_برگیڈ
#ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ
#معدنیات_فروش
Disinformation and coordinated online attacks designed to undermine political parties pose a serious challenge to democratic discourse. JUI-F supporters should counter misleading narratives with verifiable facts, evidence and reasoned arguments. The answer to propaganda is a more informed and responsible public debate.
#آمروں_کے_غلام_حکمران #مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے #سرخی_پاوڈر_برگیڈ #ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ #معدنیات_فروش
Maulana Fazlur Rehman's political positions should be challenged through argument, evidence and public debate—not personal attacks. Political differences are a normal feature of democracy; organised ridicule and character assassination undermine it. JUI-F's stated commitment to constitutional supremacy and democratic struggle must remain central.
#آمروں_کے_غلام_حکمران #مقتدرہ_کے_سیاہ_چیلے #سرخی_پاوڈر_برگیڈ #ناکام_ریاستی_پروپیگنڈہ #معدنیات_فروش