کتنا اچھا ہوتا اگر سلیکٹڈ وزیراعظم قوم کو اپنے ٹیکس ریکارڈز دکھا کر ایک مثال قائم کرتا- پھر اپنی سلای مشین والی بہنوں کے ٹیکس ریکارڈز دکھاتا، پھر اپنے دوستوں اور وزراء کے ٹیکس ریکارڈز دکھاتا- پھر قوم سے اپیل کرتا کتنا اچھا لگتا-
آپ سے بالکل متفق ہوں۔ بدقسمتی سے حال ہی میں حکمرانوں کے بنی گالہ محل ریگولر ہو گئے جبکہ غریبوں کی جھونپڑیاں رات و رات گرا دی گئی۔ اللہ ہمیں قول و فعل کے تضاد سے بچائے اور سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے!
Can't agree more as the illegally built mansion of the ruler is regularized whereas dwellings of poor are being demolished. May Allah guide us to the right path!