Karam Elahi is a well known honest officer who has been falsely accused in baseless cases by the corrupt mafias of snugglers. He must be immediately released.
@CMShehbaz@GovtofPakistan#JusticeforDrKaramElahi
@GeoASKKS Please raise your voice for Dr. Karam Elahi. We urge fair and transparent proceedings, due process, a fair trial, and justice under the law.
#JusticeforDrKaramElahi
دیانت دار افسر ناانصافی نہیں بلکہ انصاف کے مستحق ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر کرم الٰہی کا معاملہ ان کے شفاف اور غیر جانبدار ٹرائل کے حق کی صورت میں حل ہونا چاہیےتھا۔ جوابدہی اور قانون کی بالادستی ضروری ہے — کسی ایماندار سرکاری افسر کے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہونا چاہیے۔ #JusticeForKaramElahi
True ! Is Karam Elahi being targeted for his dignity, honesty, and refusal to compromise? I’ve known him for many years. His 30-year public-service record reflects honesty and integrity. His PhD is rare, high-quality ethically rigorous. He deserves due process, and justice.
کرم الٰہی کے ساتھ ک��ا کھیلا گیا ہے آج سے ڈھائی ماہ قبل اس ولاگ میں بتا دیا تھا یہ کیس پوری فلمی کہانی کا کوئی سکرپٹ لگتا ہے اس کیس سے متعلق تفصیلات اس ولاگ میں دی گئی ہیں۔
https://t.co/n4xHKkiZzE
کسٹمز گروپ کے گرفتار سینئر افسر کرم الٰہی کے بارے میں صوبے کا چیف ایگزیکٹو کیا گواہی دے رہاہے سنیں۔۔ پہلے کسی نے کسی افسر کے بارے میں ایسی بات کی ہے تو بتائیں۔ کرم الٰہی نے کس کی دم پر پاؤں رکھا جو ناحق سزا کاٹ رہاہے یہ سمجھنے کی بہت ضرورت ہے
Professor Hussain Shaheed, Professor of International Relations at the University of Peshawar, has expressed support for Dr. Karam Elahi, a Customs officer from Dir who is described as a capable, honest and dedicated public servant.
#VoiceupPakistan#DrKaramElahi#HussainShaheed
I have known Dr. Karam Elahi personally for the past 4–5 years. He is a PhD and has been a mentor and teacher to many of us, including myself. Throughout his career, his integrity and professionalism have been beyond reproach. He deserves to be released immediately.
#JusticeForDrKaramElahi
کسٹم آفیسر ڈاکٹر کرم الٰہی کئی ماہ سے ایک مبینہ مشکوک کیس میں گرفتار ہیں۔ ان کی ایمانداری، فرض شناسی اور دیانت داری خیبرپختونخوا میں معروف ہے۔ اگر ان کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی تو یہ ایک فرض شناس افسر کی حق تلفی کے ساتھ ساتھ عوام کے نظامِ انصاف اور ریاستی اداروں پر اعتماد کو مزید مجروح کرے گا۔ اگر ان پر کوئی الزام ہے تو شفاف تحقیقات، جوڈیشل کمیشن اور منصفانہ ٹرائل کے ذریعے حقائق سامنے لائے جائیں اور انصاف کیا جائے۔