پچھلی حکومت ؟؟ پچھلی حکومت سے پہلے پاکستان کا نام آئس لینڈ یا سنگا پور تھا؟؟ سرکار!! یہ بیج انہی کے بوئے ہوئے ہیں جن پر آپ کو آپ کی پارٹی محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کا الزام لگاتی ہے۔ سیاسی اختلاف میں حقائق کو مسخ مت کیجئے 🙏
کیا آپ سب جو مرحوم عامر لیاقت کے فین اور چاہنے والے ہیں پوسٹ مارٹم کے اس طریقہ کار سے عامر کا جسم گزرے اس کے حق میں ہیں؟ ان کی روح کو یہ اذیت دےکر اپنی تسلی چاہتے ہیں ؟ شریعت مطہرہ ہی اس قبیح عمل، مردے کی چیر پھاڑ اور قبر کشائی کی اجازت نہیں دیتی۔اللہ سب دیکھ رہا ہے
#AamirLiaquat
@MaryamNSharif Hello ma'am !!!As you previously said that tell me about loadsedding situation in your area. So I am here at Dera Ismail khan and Loadsedding problem is worst here .we are facing 16 to 17 hrs daily loadsedding.People are dying . Please do something for Us🥹💔