ڈاکٹر امجد علی خان نے T20 ورلڈکپ میں پاکستان 🇵🇰 کی واپسی اور سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ "مجھے پختہ یقین ہے کہ نہ صرف کرکٹ بلکہ ہم ہر دوسرے میدان میں بھی کامیابیاں واپس حاصل کریں گے، انشااللہ"
#T20Iworldcup2022#Semifinal#PakvsNewZeland#PakistanZindabad