مضبوط کردار کے لوگ تاریخ یاد رکھے گی جب پاکستان سب سے بڑی آزمائش کا شکار تھا تو آپ بے بس عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے تھے۔ان کے دکھ اور غم میں برابر کے شریک تھے 🌸
سرکاری ہیلی کاپٹر صرف عمران نیازی کے لیے آجاتے ہیں، اب انسانیت سسک رہی ہے احساس نہیں۔ 💔 کوہستان میں ہونے والے دل خرش واقعہ پر زور مزامت کرتے ہے عمران خان اپنی کرسی کے علاوہ کس چیز کی پیرو نہیں ہے لعنت ان لوگوں جس اس کو پاکستان قوام کے اوپر مسلط کیا ہے
پورے پاکستان کی عدلیہ کو بدنام کرنے والا بیان دیا گیا ہے، خاتون جج کے بارے میں یہ ریمارکس دیے گئے وہ بھی ایسے شخص کی جانب سے جو سابق وزیراعظم ہے، یہی ماحول بنانا ہے تو ملک نہیں چل سکتا، جسٹس محسن اختر کیانی کے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ریمارکس
ایسے ہوتے ہیں عوامی لیڈر و عوامی رہنما جو اپنے تمام بیرونی دورے موخر کرکے ہر مشکل حالات میں اپنے عوام کے درمیان موجود رہتے ہیں!
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سیلاب متاثرین کے درمیان موجود ❤️