انڈیا کا میڈیا اسٹیٹ کنٹرول کرتا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر ۔۔
اور یہ پاکستان کے میڈیا کے بارے میں ایک انٹرنیشنل صحافی جو کہہ رہا ہے کونسی ڈیموکریسی میں ایسا ہوتا ہے ؟!
ہے اسکا جواب جواب ڈی جے کے پاس ؟!
سلام ہے لالہ شاہد آفریدی کو جو آزاد کشمیر میں ہونے والے ہندوستانی جارحیت کے مقام پر پہنچے اور جن مشہور شخصیات کو پاکستان نے اپنا نام دیا وہ منجی تھلے وڑے ہوئے ہیں
حلیم عادل شیخ جیسے لوگ پارٹی کا اثاثہ ہیں انہوں نے مشکل حالات میں جیل کاٹنے کے باوجود پارٹی نہیں چھوڑی سلیوٹ بھی ان کے ہی لیے ہے اور مستقبل ��ھی انکا ہی یے۔
میاں عباد فاروق
“He is a very very resilient person, he is one of the hardest people possible to break … He has strong faith in God” Imran Khan’s son Kasim Khan in an interview with Mario Nawfal
آواز اٹھائیں 🚨
خبریں آرہی ہیں کہ جیل میں عمر سرفراز چیمہ کا طبعیت ایک بار پھر سے ناساز ہے، عمر سرفراز چیمہ کا کوئی مخصوص گروپ یا سوشل میڈیا ٹیم نہیں
اس لئے جتنا بھی ممکن ہو عمر سرفراز چیمہ کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
یہ چلتے پھرتے جنتی ، شہید ہونے والے بہترین امتی ہیں ۔اںکے لیے آواز اٹھانے والے بھی محروم نہیں رہیں گے۔
آخرت کے اس لالچ میں ہی ان مظلوموں کے لیے دو لفظ لکھ دیا کریں
ایک دفعہ عوام کو بتا دیں کہ دشمن کون ہے انڈیا یا اڈیالہ جیل والا۔ سوشل میڈیا کے لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے، بھارت کو جواب دینے کی بجائے اپنے ہی لوگوں پر ٹوٹ پڑے ہیں
علیمہ خان کی گفتگو 🔥
https://t.co/T6Q9MHjZQM
Healthy debate between PTI SMT Lead Jibran Ilyas @agentjay2009 and Senior Anchor Iqrar ul Hasan @iqrarulhassan on how to get Pakistan United so that we as a Nation can give a befitting response to India’s aggression and propaganda.
#ReleaseLeaderOfPakistan#PakistanZindabad