پاکستانی میڈیا پر پابندیوں کا نیا ریکارڈ قائم ہو چکا ہے پاکستانی عدلیہ کے فیصلوں پر عمل درآمد نہیں ہوتا پارلیمنٹ بے اختیار ہے ڈیموکریسی انڈیکس میں پاکستان کا شمار آمرانہ ریاستوں میں ہونے لگا ہے لیکن پاکستان کو ان پالیسیوں سے کیا ملا؟ گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں پاکستان ٹاپ پر کیوں پہنچا؟ مزید سوالات اس vlog میں https://t.co/qgMTDI5qtE
یہ پاکستانی طیارہ 17 سے 21 ستمبر تک اور پھر 26 ستمبر سے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر کھڑا ہوا ہے اسکے چارجز کون ادا کر رہاہے۔۔؟ صحافی ثناء اللہ خان
@SanaullahDawn
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہ اتنے ڈفرز ہیں، کہتے ہیں اسلام آباد آؤ گے تو 26 نومبر سے زیادہ برا حال ہو گا۔ دوسری طرف ان کے بیانات دیکھیں تو کہتے ہیں 26 نومبر کو تو ہم نے کچھ کیا ہی نہیں، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Saira_Banokhan
⚠️ وزیرآباد سے صبح کے 5 بجے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ہنگامی ویڈیو پیغام!
وزیراعلیٰ کے قریب سے ایک مسلح شخص پکڑا گیا جیسے پولیس کے حوالے کیا گیا، پنجاب کی ناجائز حکومت مسلسل وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سیکیورٹی کو رسک پر ڈال کر کوئی نیا ایڈونچر کرنے کے ارادے میں ہے!
یہ پاکستان کے ایک صوبے کے وزیراعلیٰ ہیں۔ پنجاب کی عسکری وزیرِ اعلیٰ اور ان کے ہینڈلرز ہمارے ملک اور وفاق کے لیے خطرہ ہیں۔
”کسی گھر میں مجھے انہوں نے الاؤ نہیں کیا۔ جس گھر میں جا رہا تھا وہاں کی تاریں کاٹی، وہاں کے جنریٹر جو ہیں خراب کر دیے اور جو رینٹ پر ہمارے دوست منگوا رہے تھے اور راستے میں ان کو بھی جو ہے انہوں نے ضبط کر لیا۔“ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
@SohailAfridiISF
قتل کے مرتکب لوگوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک نہیں کیا جاتا، جیسا عمران خان کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ مائیکل ہولڈنگ
#pakistan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
کیا برداشت نہیں ہو رہا؟
کہ پنجاب کی عوام مریم نواز کے لئے نعرے نہیں لگاتی لیکن دوسرے صوبے کا CM لوگوں کا دل جیت لیتا ہے؟
عوام باشعور ہے اپنے منتخب لوگوں کو عزت دیتی ہے
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی#عہدوفا_27ستمبر
مریم نواز سے ایک سوال کوئی نہیں پوچھ رہا کہ آپ کے کل اثاثے 84 کروڑ روپے کے ہیں آپ 3 سالوں میں 12 لاکھ روپے ٹیکس دیتی ہیں تو یہ کیسے ممکن ہے آپ نے 4ارب کا ہار اپنی صاحبزادی کو شادی میں پہنا دیا مریم صاحبہ کو اس بات کا جواب دینا چاہیے یہ ہار کہاں سے آیا ؟ شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جس دھرتی کو ماں کہتے ہیں اس دھرتی کے ایوان کا منصف اس بدبخت کو لگایا ہے۔ پیپلزپارٹی کے ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی جناب انتھونی نوید بی بی شہید کو منہ دکھانے کی تیاری کرتے ہوئے۔
@anthonynaveed1
”مریم نواز اپنے نجی دورے پر سرکاری جہاز کیوں لے کر گئی تھیں؟ یہ سوال پوچھا گیا تو اس کے جواب میں ابھی تک کوئی رسید یا کاغذی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ مریم نواز آخر کیوں کمرشل فلائٹ سے سفر نہیں کر سکتیں ؟ ان کو ایسی کون سی شاہی تقویت ہے جو صرف لگژری پرائیویٹ جہاز میں سفر کرکے ہی ملتی ہے۔“ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
ہمیں کریڈٹ دینا چاہیے عمران خان کو، جو اکیلا بے ایمانی کے خلاف کھڑا ہوا ہے۔۔۔۔۔ انور مقصود
#pakistan@AnwarMaqsood01
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آج گرفتار ہونے والے ایک طالب علم کا بیان:
طالب علم نے کلمہ پڑھ کر کہا: "لا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ محمدٌ رسولُ اللّٰہ، میں اللہ کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں کہ تھانے میں SHO نے مجھے مارا اور تشدد کیا، پھر مجھے ماں بہن کی گالیاں دیں اور کہا کہ اپنی ماں کا نام لے کر گالی دو۔
یہ تمام وہ نوجوانوں ہے جن کو آج صبح اغواء کر دیا گیا تھا ۔
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغوا کیے جانے والوں کی بازیابی کے لئے کوشش کرنے اور ان کے مظلوم خاندانوں سے اظہار ہمدردی کے بجائے ان کے ساتھ یہ ظالمانہ سلوک اور گرفتاریاں انتہائی قابل مذمت ہیں ۔