@MehwishQamas@Fizaabassi Weldone Haiderabad Kingsmen, but sorry it was a fixed match.
Sorry to Zalmi in advance as well, you are forced to lose final game.
گوجرخان تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجرخان میں ایک آپریشن کے دوران انتظامیہ کی بے غیرتی چیک کریں مریضہ کو پہلے آپریشن کے لیے ضروری سامان باہر سے لانے کا کہا گیا جب مریضہ کے ساتھ آئی خاتون نے کہا کہ وزیر اعلی نے تو کہا کہ سب کچھ اندر سے ملے گا تو پھر فارمیسی بھیجا گیا مگر وہاں سے بھی مکمل سامان فراہم نہ کیا جا سکا، ڈاکٹر کی جانب سے دو جوڑے گلوز طلب کیے گئے لیکن فارمیسی نے صرف ایک جوڑا دیا اور دوسرے کے لیے مریضہ کو دوبارہ باہر سے خریدنے کا کہا گیا، اسی دوران مریضہ نے ویڈیو ریکارڈنگ شروع کر دی اور مریم نواز کے اس بیان کا حوالہ دیا کہ ہسپتالوں میں تمام ادویات اور سامان اندر سے فراہم کیا جائے گا اور باہر سے کچھ نہیں منگوایا جائے گا، جس پر مبینہ طور پر عملے کی جانب سے غیر سنجیدہ جواب دیا گیا کہ “وہ تو سارا دن کہتی رہتی ہیں
سُنا ہے کہ میڈم CM کی مقبولیت بڑھ چکی ہے ؟ ابھی دیکھ لیتے ہیں کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟ عمران خان کو لائیک اور ری ٹوئیٹ کیجئے ، مریم نواز شریف کے لئے کمنٹس کیجئے ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان صاحب کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ۔
#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے