A quick question, in similar situations, will @AnthropicAI and @claudeai support behave different and escalate this complaint appropriately? It also brings us to think if one can depend on these services in time constrained active work?
When chat history of a paid subscriber in @ChatGPTapp (general & project) across all devices vanishes, it serves as a wake up call. The submission of formal ticket without any resolution for over 24 hours makes it worse. @OpenAI, is it time to rethink subscription?
In dynamic leadership of DIG Hyderabad Pir Mohammad Shah, PSP, Hyderabad Range Police Sserving the victims of natural calamity #CycloneBiparjoy. #SindhPolice is proud to serve. @sindhpolicedmc8
گٹکا، ماوا مین پڑی ہماری نسلوں کو تباہ کر رہے ہیں ۔۔ ان سے لگنے والے منہ کے کینسر نے سندھ کو جکڑ کر رکھا ہے۔۔۔
ایس ایس پی جامشورو ان مافیاز کے خلاف قانونی کارروائی کے ساتھ ساتھ عوام میں شعور اجاگر کرنے کی بھی کوشش کر رہے ہیں ان کا پبلک کیلئے بنایا گیا ایک پیغام ۔۔۔
👇
آج میں کراچی کی کینسر رجسٹری کے نتائج پہ لکھا ہوا ایک ریسرچ پیپر پڑھ رہا تھا۔ *منہ کا کینسر مردوں میں اب سب سے زیادہ ہونے والے کینسر کی جگہ اختیار کر گیا ہے۔ عورتوں میں بھی بریسٹ کینسر کے بعد سب سے زیادہ منہ کا کینسر ہی ہوتا ہے۔* یہ اعداد و شمار 2017-2021 کے دوران اکٹھے کئے گئے ہیں۔
*منہ کے کینسر کی وجوہات پہ غور کریں گے تو گٹکا، ماوا، مین پڑی صف اول میں نظر آئیں گے۔* یہ ظاہراً بے ضرر دکھتی برائیاں اندر ہی اندر ہماری نسلوں کو کھوکھلا کر رہی ہیں- ان کے ساتھ ساتھ باقی نشہ آور اشیاء و منشیات ایک ناکارہ سماج کا باعث بن رہی ہیں۔ *نشے کا عادی کوئی بھی ہوسکتا۔ اس لئے ہمیں اس کے خلاف جنگ کا اعلان کرنا ہوگا*۔ جنگ، منشیات فروشوں، اس کی ترسیل میں ملوث افراد، ان کے سہولت کاروں اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف ۔ *یقین جانیے، اس قبیح دھندے سے وابستہ لوگ انتہائی بزدل ہوتے ہیں۔ جب آپ اٹھ کھڑے ہوں گے تو وہ اپنی بلوں میں دبک کہ بیٹھ جائیں گے۔ *
جب سے میں نے جامشورو میں بطور ایس ایس پی چارج لیا ہے، باقی جرائم کی بیخ کنی کے ساتھ *میری اولین ترجیح منشیات کے اس دھندے کے خلاف جنگ کرنا ہے۔* حال ہی میں جامشورو پولیس نے دو کانسٹیبلان کو بھی گرفتار کیا کیوں کہ وہ سہولت کار تھے۔میں اس معاملے پہ گہری نظر رکھے ہوا ہوں، *منشیات فروش اور ان کے سہولتکار یہ جان لیں کہ جامشورو پولیس خاموش نہیں بیٹھے گی۔ ہم ہر وہ قانونی طریقہ استعمال کریں گے جس سے آپ کا نیٹ ورک تباہ ہو۔ *
برٹالٹ بریخت نے کیا خوب کہا ہے،* “جو لڑتے ہیں وہ ہار بھی سکتے ہیں،لیکن جو لڑتے ہی نہیں وہ تو شروع سے ہی ہارے ہوئے ہوتے ہیں۔ “*
آخر میں یہ کہوں گا کہ پولیس کا کام عوام کی سپورٹ سے آسان ہو جاتا ہے۔ *آپ احباب سے گزارش ہے کہ منشیات کے خلاف اس جنگ میں ہمارا ساتھ دیں۔* منشیات فروشی کے سہولتکار آپ کے اردگرد ہیں، ان کو آپ جانتے بھی ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ وہ یہ پڑھ بھی رہے ہوں گے اور نام نہاد معزز بھی کہلاتے ہوں گے۔ ان کے خلاف ہمارے مدد کریں۔ آگر آپ آج نہیں جاگے تو ہمارا کل، ہماری نئی نسل، تاریکی کا شکار ہو جائے گی۔
دعاگو
ڈاکٹر فرخ رضا
ایس ایس پی جامشورو
@LibertyBooks_ why have you removed price tags of books; though, they were purchased earlier on old $ rates as price tags showed the date when they were tags were fixed? Unfortunate to notice undue profiteering at the peril of readers. Do you think its fair?
You might say that $ rates have changed but you have an old stock with new prices? Adjacent to you there a Lamy Pen Kiosk at Dolmen Mall Karachi. I checked a pen with them and they haven’t increased their prices on their old stock.
The inflation hits 27% in January. The more worrisome thing is food inflation. As per data, the food inflation remained 61.63%. To put it simple terms, if one diet costs 100 rupees with 61.63%, it would be 162 rupees. In this situation, the survival of majority is at stake.
Key insights from civil society reps meeting with IG police sindh at CPO today:(I)1800 female police officers being inducted (II)to improve investigation 4 committees have been formulated internally (III)to curb thana level corruption a 7 member committee