نیازی صاحب ہیلی کاپٹر سے اتر کر کنٹینر پر سوار ہو گئے
یہی وہ لمحات ہیں جن کا انتظار کیا جا رہا تھا
نیازی صاحب کو دوبارہ ہیلی کاپٹر پر سوار ہونا پڑے گا مگر اس مرتبہ یہ ہیلی خیبرپختونخوا حکومت کا نہیں ہو گا
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یٰسین ملک کے خلاف غیر قانونی کاروائیاں ایک افسوسناک عمل ہے۔ اس طرح کی حرکات سے کشمیری عوام کو ان کے حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔ تمام عالمی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس کے خلاف اپنی آواز بلند کرنی چاہئے۔
پی ٹی آئی منحرف ارکان صوبائی اسمبلی پنجاب کا معاملہ
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا
شیڈول کے مطابق 17 جولائی کو
ن لیگ پنجاب میں مزید 20 نشستیں جیت کر پنجاب اسمبلی میں اپنی برتری کو ناقابلِ شکست بنا لے گی
کدھر گئے 20 لاکھ افراد؟ پنجاب بھر سے کُل ملا کر 500 افراد نہیں نکلے۔ لگتا ہے خیبر پختون خواہ نے بھی فتنہ خان کی کال پر کان نہیں دھرے۔ اچھی بات ہے کہ عوام نے فتنے کو نا صرف پہچان لیا بلکہ اسکا راستہ روک دیا۔ کارکن تپتی دھوپ میں سڑکوں پر خوار اور موصوف ہیلی کاپٹر پر سوار! بُری بات!
میڈیا اور تمام متعلقہ ادارے ایک دفعہ طےکر لیں، ملک کو کیا بنانا ہے، بلوائیوں کے ہاتھوں خانہ جنگی سے تباہ کروانا ہے، یا مستقبل کی فکر کرتے ہوئے جمہوریت کے ساتھ، ملک کو مہنگائی اور آئی ایم ایف سے آزاد کروانا ہے۔ اسی حساب سے رپورٹنگ کریں اور احکامات جاری کریں۔
رانا ثناءاللہ کے معلومات کے لئے لوگ پشاور سے صوابی اور وہاں سے تربیلا ڈیم کے ساتھ غازی کے راستے کامرہ کینٹ حسن ابدال جی ٹی روڈ کی طرف سے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں یہ ٹویٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کرے تاکہ یہ راستہ بند کیا جا سکے۔
قید و بند میں جماعت کا لیڈر ہو اسکی بیٹی کو اسکے سامنے گرفتار کرلیا جائے اور پھر جو سلوک اسکے ساتھ دوران قید ہوا خود یہ پندرہ کلو ہیروئن سزائے موت کا کیس ڈال دیں اسوقت نہ کوئی عدالت لگی نہ کوئی سو موٹو ہوا
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
ہم اپنی ذات کی حفاظت کیلئے تو نہیں کررہے ہم تو ملک و قوم کیلئے سب کچھ کررہےہیں اسکو ہر جگہ فول پروف سیکیورٹی دی گئی لیکن جب یہ اسلام آباد پر حملہ آور ہوگا جو ملک ریاست قوم کیخلاف ہے اس سے ہم اسے روکیں گے
اسلام آباد کی حفاظت کی ذمہ داری اس فتنہ فساد فی الارض سے عوام کو بچانے کی ذمہ داری ہمارے ��وپر ہےجو آج اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے اس سے ہماری حوصلہ افزائی ہوئی ہے
سپریم کورٹ انکو بلا کر ان سے بیان حلفی لے پھر جو عدالت کہے گی ہم کرنے کیلئے تیار ہیں
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
اگر عمران خان کہتا ہے کہ وہ ہر حالت میں اسلام آباد پہنچے گا تو میرا بھی اعلان ہے کہ اسکو کسی حال میں بھی نہیں پہنچنے دیا جائیگا کیونکہ یہ فتنہ فساد لیکر آنا چاہتا ہے اسکا ایجنڈا قوم کو تقسیم کرنا اور گمراہ کرنا ہے
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
یہ کہتے ہیں خونی مارچ ہوگا لوگ اپنے آپکو آگ لگائیں گے یہ کہتے ہیں حکومت کو اٹھا کر پھینکنے تک نہیں اٹھیں گے کیا اس نے لوگوں کو اسلحہ ساتھ لانے کیلئے کہا
پورے مہینہ یہ جلسے کرتا رہا لیکن ایک مرتبہ بھی امن کی بات نہیں کی یہ تو بچوں کو کہتا ہے کہ دوسرے بچوں کو جاکر غدار کہیں
ایجنسیز کی رپورٹ کیمطابق جسکو تین ذرائع سے چیک کروایا ہے انکے مطابق انکا ارادہ پر امن مارچ جمہوری احتجاج کا نہیں بالکہ فتنہ فساد پھیلانے اور قوم کو تقسیم کرنے کا ہے
جو راولپنڈی میں دن رات بڑھکیں لگاتا تھا میں یہ کردونگا وہ کردونگا وہ کل سے غائب ہے
ساری انکی قیادت پشاور دوڑ گئی ہے اور وہاں بیٹھے ہیں وہاں حکومتی وسائل کر بروئے کار لارہے ہیں اسکی آڑ میں آنے کی کوشش کرینگے