ارشد شریف شہید کے الفاظ آج بھی زندہ ہیں.
آتی ہی رہے گی تری انفاس کی خوشبو
گلشن تری یادوں کا مہکتا ہی رہے گا
...
اس آئینہ خانے میں سبھی رنگ ہیں تیرے
اس آئینہ خانے میں تو یکتا ہی رہے گا
مذہب، سیاست، سرداری—سب نقاب ہیں۔ ان کے پیچھے صرف دو کردار بچے ہیں: ایک ظالم، اور دوسرا مظلوم۔ اگر آپ مظلوم کے ساتھ نہیں، تو یاد رکھیے، خاموشی کبھی غیرجانبداری نہیں ہوتی، بلکہ ظالم کی حمایت ہوتی ہے۔
#EndUnfairTrialOfBYCLeaders#ReleaseMahrangBaloch
دبنگ وزیراعلی سہیل افریدی 🚨🚨
بھائی ہمارا مقابلہ ان تمام پارٹیوں سے نہیں ہے ہمارا مقابلہ ان سے ہے جو تم لوگوں کو لائے ہیں
جنہوں نے عمران خان کو ا ڈیالہ جیل میں بند کیا ہے