پاکستان کی تاریخ میں دو کامیاب ترین سیاسی جدوجہد کی مثالیں ہیں پہلی جب مشرف دور میں عمران کی بہنیں گرفتار ہوئیں اور وہ خود دیوار پھلانگ کر بھاگ گیا دوسرا سہیل آفریدی کی کامیاب ترین تحریک وہ پنجاب آیا عمران کی تینوں بہنیں گرفتار کروا کر خود کے پی واپس بھاگ گیا
کیسے کرو گے مقابلہ اس کا !
پشاور بی آر ٹی
دنیا کا آٹھواں عجوبہ جو 8 سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا
ایشیائی ترقیاتی بنک سمیت دیگر کے 120 ارب روپے قرض سے زیرالتواء یہ منصوبہ پتہ نہیں کب مکمل ہوگا
جس پر صوبائی خزانہ سے سالانہ 6 ارب روپے کی سبسڈی برداشت کرنی پڑ رہی ہے
KPK کیوں آگ میں جل رہاہے ؟؟
یہ ویڈیو کلپس بتاتے ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف قومی جنگ سے لاتعلقی کا بیانیہ محض نعرہ نہیں تھا بلکہ ایک سوچ تھی۔ آج امن و امان کی بگڑتی صورتحال، بڑھتی دہشت گردی اور ریاستی رِٹ کو درپیش چیلنجز اسی سوچ اور حکمت عملی کی وجہ سے ہیں۔۔👇👇
Our fight for the freedom of Afghanistan is unstoppable.
Neither India’s (R&AW), Al-Qaeda, nor the TTP will shake our determination. We will remain steadfast in our cause, regardless of the forces arrayed against us.
The Afghanistan Freedom Front declares that its struggle for the liberation of Afghanistan will continue until the country is free from the Taliban and the foreign militant groups operating alongside them.
افغانستان کے صوبے غور کے دارالحکومت فیروز کوہ میں طالبان کے گورنرہاؤس میں دھماکہ ہوایہاں پر جانی نقصان ہوا ہے اور کہا جارہا ہے کہ گورنرہاؤس دھماکے میں ملاہیبت اللہ کے داماد کی ہلاکت کی بھی خبر آرہی ہے یہ کوئی طالبانوں کے خلاف پہلا حملہ نہیں ہے بلکہ بدخشان،غوراور نورستان میں بھی طالبانوں کو مزاحمت کا سامنا ہے،مزمل سہروردی
@M_Suharwardy
https://t.co/cAgAVDHDQM
Nuristan Drama
Pay attention to these faces. None of these individuals appear to be fighters or guerrillas. They look like non-Pashtun Afghans who were attempting to cross the border, while others appear to be unemployed youths waiting around for work.
The Taliban are forcefully using them for a staged display and propaganda purposes, To divert attention from what is happening on the ground in Nuristan.
پھر تو نکاح نامے کا بار ثبوت تمھارے اوپر ہے جو اتنے دنوں سے بھونک رہے تھے اب جعلی نکاح نامہ ثابت کرو ڈنگر کہیں کے ۔۔۔۔۔۔۔ وکیلوں کے نام ایسے دھبے ہی ہیں جن کی وجہ سے پھر پوری برادری بدنام ہوتی ہے
سہیل آفریدی نےایک بار پھر اپنے سیاسی پیش رو کی تازہ کر دی۔تعزیت کے لیے لواحقین کے دروازے پر جانے کے بجائے، غم زدہ خاندانوں کو ہی وزیراعلیٰ ہاؤس بلا لیا گیا۔ جب اقتدار عوام تک جانے کے بجائے عوام کو اقتدار کے دروازے پر بلانے لگے تو یہ ہمدردی نہیں، بے حسی کی انتہا ہوتی ہے۔۔
👇👇
خیبرپختونخوا کے سرکاری فنڈز پر عیاشی؟
80 سالہ بزرگ ڈاکٹر واجد کا تعلق راولپنڈی سے ہے جو خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کا چیئر مین بورڈ آف گورنرز ہے
چیئرمین اور ممبران کی ایک میٹنگ کا صرف ہوٹل ٹھہرنے کا مبینہ خرچہ 2 لاکھ 37 ہزار 977 روپے ہے جبکہ راولپنڈی سے پشاور تک ٹرانسپورٹ کی مد میں 1 لاکھ 96 ہزار روپے خرچ ہوئے
سرکار کے پاس بورڈ آف گورنرز کی عیاشیوں کیلئے بجٹ کی کمی نہیں لیکن ہسپتالوں میں کام کرنے والے جونیئر ڈاکٹروں کی تنخواہیں بڑھانے کیلئے بجٹ نہیں۔
ایک سوال یہ بھی ہے کہ کیا خیبرپختونخوا میں کوئی اس قابل بھی نہیں کہ اسے بی او جی کا چیئرمین تعینات کیا جاسکے؟
سہیل آفریدی کے وزیراعلیٰ بنتے ہی ہادی عرف پتنگ نے محاذ سنبھالا اور تعیناتیوں کے ریٹس طے کرنا شروع کر دیئے، اربوں روپے حوالہ ہنڈی کے ذریعے باہر بھیجے، اور اب خود بھی فرار ہو چکا ہے، رہنما مسلم لیگ ن ثمر ہارون بلور کے انکشافات
Indian occupied Jammu, Kathu. Four Hindu CISF soldiers killed and 3 injured at Sewa-II CISF camp by a Sikh officer after 7 Indian Hindu soldiers entered his quarters and tried to rape his wife.
Yes, actually an Olympic gold medal in athletics IS one of the biggest achievements in world sport. But your sarcasm only exposes how little some people understand the magnitude of it.
Arshad Nadeem reached the absolute pinnacle of an individual, globally contested sport despite coming from a country where athletics receives a fraction of the money, infrastructure and attention given to cricket.
You can celebrate Pakistan's 92 Cricket World Cup triumph and still understand the extraordinary scale of what Arshad achieved.
But if Olympic gold in athletics sounds like something worthy of sarcasm to you, then I guess you have zero understanding of sport.
سہیل آفریدی جینوئن سیاستدان ہوتا تو اپنے علاقے خیبر ملاگوری میں جاں بحق افراد سے اظہار تعزیت کے لیے خود وہاں جاتا، لواحقین کو اپنے پاس بلا کر تعزیت نہ فرماتا۔۔۔
عمران خان کی کن ٹٹی یعنی بدمعاش سیاست اس کی ناکامی کی سب سے بنیادی وجہ ہے۔۔
اس تلخ حقیقت کا ادراک اور اسے درست کیے بغیر تحریک انصاف کا سیاسی وجود برقرار رہنا معجزہ ہی ہو گا۔۔ مگر سوال یہ ہے کہ پارٹی میں بچے کچھے
سیاسی ذہن رکھنے والوں میں سے بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا؟
Pakistan is not igniting any civil war in Afghanistan rather, the civil war was already there. In the past, we were protecting Afghanistan from falling into one. Now we have simply stopped helping Afghanistan stay together.
For fifty years, Pakistan protected the people of Afghanistan from various powers and sustained its existence. But if Afghans cannot show loyalty to those who did good for them, how can they show loyalty to each other? Fighting each other is in your nature. Pakistan does not need to intervene, we just need to sit back and watch who comes out on top, and then talk to that person who wants to stay in power.
میاں چیاؤں چیاؤں ایڈوکیٹ نے ایک طرح کی دھمکی دی ہے کہ اگر کیپٹن صفدر کو خاموش نہ کروایا تو ہم چند جنگلی وکیلوں کا جُھنڈ لیکر صفدر پر حملہ کر دیں گے
اگلا مانسہرہ کا ہے تواڈی برادری نوں یہہ کے رکھ دے گا
یہ دھمکیاں یہ مار پیٹ تم غریبوں مسکینوں کو دے سکتے ہو جو تمھارا خاصہ ہے
یہ احسن بھون کا کھبا TATTA جتنا بھونکے گا اُتنا یہ تاثر مضبوط ہوگا کہ اس کے چھپے رستم بہنوئی کی ڈگری جعلی ہے
اپر دیر کمراٹ میں مہینوں سے ٹوٹا رابطہ پل نہ بن سکا مقامی لوگوں نے پاک فوج سے رابطہ کیا اور پل کی تعمیر شروع ہو چکی ہے♥️
یہ علاقہ ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ آور ایم پی اے گل ابراہیم خان کا ہے دونوں کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے،اور دونوں سوشل میڈیا پر فوج خلاف بھونکتے پائے جاتے ہیں