یوتھیوں سے جب بات کارکردگی کی کرو یا تو وہ شعور کی ٹانگ پکڑتے ہیں یا فلانے پراجیکٹ کی کاغذ پہ بنیاد رکھی کی بات کرتے ہیں نون لیگی ورکر نے بھی کارکردگی کی لات تن کے رکھی۔
یوتھیے ایثار رانا کی شکل دیکھیں ڈیفینڈ نہیں ہو رہا 😂
میرا تعلق صوابی سے ہے لیکن میں یہاں پنجاب میں پڑھتا ہوں اور 6 سال سے ہاسٹل کے چکر لگا رہا ہوں اور اپنے گھر سے باہر ہوں کیونکہ KPK میں 13 سالوں سے بیٹھی KPK حکومت نے مجھے کچھ نہیں دیا نہ صوبے کیلئے کچھ کیا ہے ❌🥺🖐🏿💔
مردان سے تعلق رکھنے والے طالبعلم نے مریم نواز کو خیبر پختونخوا کی وزیراعلی بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا، پی ٹی آئی کو ووٹ دینے پر افسوس کا اظہار۔
#PMLN#PTI#KPK#MaryamNawaz
پتا نہیں کون چوتیا آپ کو صحافی کہتا ہے۔ رجیم چینج کرنے سے 2 قدم آگے نکل کر ایران کی ملٹری، سیاسی قیادت پہلے دن پھڑکا دی۔
ایٹمی تنصیبات نقصان، 300 ارب ڈالرز سے زیادہ ایرانی معاشی نقصان، سول انفراسٹرکچر وڑ گیا۔
امریکہ کا بحری بیٹڑہ آج بھی وہیں کھڑا ہے جہاں سے ان نے ایرانیوں کو بجانا شروع کیا تھا۔ مگر ایران کی ماں مری پڑی ہے اس کی طرف اٹیک کرنے سے۔
ایران اسرائیل گریٹ بنانے میں مدد کر رہا ہے ایرانی دہشتگردوں کے حملے کا نشانہ صرف ہمسائے بن رہے ہیں۔
ایران نے جنگ میں کوئی حدف حاصل نہیں کیا نہ ہمسایوں اور نہ امریکہ کے مقابل��۔
اور آپ جسیے چوتیا کہہ رہے کہ یہ جنگ جیت گیا اگر جنگ جیتا ہوا ہے تو امریکہ کی منت سماجت کر کے کیوں کہتا کہ ہے کہ 1 دن کے لئے بلاک ختم کر دو عوام کے لئے کھانا پینا لینا ہے۔۔۔
فاتح ہے تو منت کیوں۔
چند پاکستانیوں کو جتنا چ بنانا ہے بنا لو۔۔۔۔
کیا مریم نواز وزیراعظم ہیں؟
کیا پنجاب دیوالیہ ہونے جا رہا ہے؟
کیا مریم نواز کے دور میں پنجاب ترقی نہیں کر رہا؟
کیا مریم نواز پیسے لے کر پولیس والوں کے تقرری اور تبادلے کر رہی ہیں؟
کیا مریم نواز آفس میں دس بجے آتی ہیں؟
کیا مریم نواز دو بجے آفس بند کر کے گھر چلی جاتی ہیں؟
کیا مریم نواز گھر اور آفس کیلئے ہیلی کاپ��ر استعمال کر رہی ہیں؟
اگر ان تمام سوالوں کے جواب نہ میں ہیں تو پھر عمران خان اور مریم نواز کا تقابلہ کیوں؟
کیا آپ نے اس سے بڑا ڈھیٹ شخص کبھی دیکھا ہو گا؟
پورے 6 منٹ کی ویڈیو دیکھ کر شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جس کے منہ سے گندی گالی نعیم پینچودے کے لیے نا نکلے۔
6 منٹ میں اسے 2 لوگ بار بار دکھا رہے کہ سہیل آفریدی کی اپنی ٹائم لائن پر ویڈیو پوسٹ اس نے خود کی ہے جس میں وہ
9 مئی کے دن بارے کہہ رہا ہے کہ میں"کور کمانڈر"ہاوس کھڑا ہوں۔
نعیم پینچود مان رہا ہے کہ یہ سہیل آفریدی کی ٹائم لائن ہے مگر ساتھ کہہ رہا ہے کہ یہ ویڈیو ایڈیٹڈ ہے۔۔
بندہ پچھے۔۔کسے پینچود دے پتر۔۔اگر ایڈیٹڈ ہے تو سہیل آفریدی اپنے خلاف یہ ویڈیو خود اپنی ٹائم لائن پر کیوں پوسٹ کر رہا ہے؟
بہرحال۔۔
یہ یوتھیئے۔۔ساری نسل ہی ایسی گندی ہے سارے اپنی اپنی جگہ"پینچودے"ہیں۔
منصور علی خان نے PTI کے فرحت عباس سے پوچھا کہ پختونخوا کی 13 سالہ حکومت میں کوئ 5 منص��بے بتائیں
فرحت عباس کا بس اتنا کہنا تھا کہ ہم نے نتھیا گلی بنائی پھر شمائلہ رانا نے جو اس مکار شخص کو گھسیٹا ہے کمال 🔥🔥🔥
جب ضمی�� اور قلم بک جائیں تو صحافت "یتیم" ہو جاتی ہے. کامران خان صاحب، عوام کو بے وقوف سمجھنا چھوڑ دیں۔ اگر اخلاقی جرات ہے تو خیبر پختونخواہ، سندھ اور بلوچستان کی آڈٹ رپورٹس بھی اتنی ہی بہادری سے ڈیسک پر رکھیں جتنا پنجاب کے خلاف طوفان اٹھایا جا رہا ہے۔ سلیکٹیو تنقید سے غیر جانبدار ہونے کا دھوکہ اب نہیں چلے گا
@AajKamranKhan
بھارتی دفاعی تجزیہ نگار"پراوین ساہنی"اسلام آباد میں کسی تھنک ٹینک کے زیراہتمام کانفرنس کے لیے آئے ہوئے ہیں۔
اعزاز سید کے ساتھ کسی طرح اس کے"وی لاگ"کے لیے وہ پھس گیا۔
اس کے بعد دیکھنے والی صورتحال تھی۔کہ اعزاز کتنا اجڈ اور بے بس اس کے سامنے لگ رہا تھا اور پراوین ساہنی نے کسی ��ھی طرح اس کے ایک سوال کا جواب 40 منٹ میں سیدھی طرح سے نہیں دیا جس سے اس کو کوئی "ہیڈلائن"ملتی،کوئی بات اس نے پاکستان یا اپنے ملک ہندوستان کے خلاف نہیں کی۔
اعزاز سید کو سوال کرنے پر ایسے جوابات دئیے کہ بار بار شرمندہ ہی کر دیا۔
اس میں سب سے بڑا سبق"حامد میر"جیسے سو کالڈ تجربہ کار لوگوں کے لیے تھا کہ
اگر وہ ہندوستان میں ہوتے تو پتا نہیں کون کون سی چیزیں پاکستان کے خلاف بول کر ہیڈلائنز بنوا کر آ جاتے۔
پراوین ساہنی نے ثابت کیا کہ وہ دانشور تو ہے ہی لیکن
ایک منجھا ہوا اصل"صحافی"ہے۔
(اسد آر چوہدری)
دو صحافی جن سے مجھے کوئی ہمدردی نہیں اپنے آپ کو جمہوریت پسند بھی کہتے ہیں کسے اپنے اور اپنے چینلوں کے بارے دیدہ دلیری سے بتا رہے ہیں ہم کن کی پیداوار ہیں کتنی بے شرمی سے بول رہے ہیں ڈیکٹیٹرز کو ہم لوگ فیشن کے طور پر برا بھلا بولتے ہیں جبکہ وہ کتنے اچھے ہوتے ہیں۔
سمینہ پاشا مریم نواز شریف کو لیکچر دینے سے پہلے اپنے اس بداخلاق لیڈر کی یہ ویڈیو دیکھ لو اس کے ماں باپ بھی اس کو تربیت دینے میں ناکام رہے عورت کی دادرسی تو کیا کرنی تھی حقارت سے منہ موڑا اور چل دیا۔
تمہارا ساڑا سمجھ اتا ہے 😂
@pasha_samina
35 سال ایک کم عرصہ نہیں ہوتا جب دونوں کی شادی ہوئی ہوگی تو اتار چڑھاؤ بھی دیکھے ہونگے گرفتاریاں اور ہر جگہ پہ دونوں نے ایک دوجے کا ساتھ دیا ہوگا ۔
جب تک دونوں کے نظریات ایک تھے تو ایک ساتھ چل رہے تھے اب معاملہ یہ ہے کہ حمیرا طیبہ نے خلع کے لیئے فیملی کورٹ میں درخواست دی اور
1/7