حمزہ علی عباسی کو ہیرو بناکر اوراسلام کی غلط تاویل کرکے دراصل آپ نےنہ جانے کسکی خدمت کی ہے۔ آپ نے غلط بات کو جواز دینے کیلئے غلط حوالہ پیش کیا۔ اصل بات یہ ہے کہ سب کچھ ہونےکہ باوجود سرکاردو عالم اور خلفاء راشدین نے آسائش کی بجائے انتہائی سادہ زندگی گزاری۔ قادیانی پروپیگنڈہ سےبچیں
حمزہ علی عباسی کی اک ویڈیو دیکھی ہے اور بہت خوبصورت بیان کیا ہے میں تو سمجھتا ہوں یہ ہماری بہت بڑی غلطی فہمی تھی جیسے اج اس شخص نے دور کیا ۔۔
حمزہ علی عباسی کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ایک بہت بڑی غلط فہمی یہ پھیلائی گئی ہے کہ آپ نے ایسی زندگی گزاری جس میں کپڑوں پر پیوند لگے ہوتے تھے اور کھانے پینے کو بھی ترک کر دیا گیا تھا۔
یہ تاثر بھی دیا جاتا ہے کہ آپ کے پیٹ پر پتھر بندھے ہوتے تھے اور اس سے ہم لوگوں نے یہ نتیجہ نکالا جاتا ہے کہ اسلام دنیا کی ہر فطری خواہش کو ترک کر دینے اور فقیری اختیار کر لینے کو آئیڈیل بناتا ہے۔
یہ تاثر سو فیصد غلط ہے اور یہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے بالکل خلاف ہے۔
اس دعوے کو ثابت کرنے کے لیے حدیث کی طرف رجوع کیا جاتا ہے۔ ایک صحابی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا یا رسول اللہ۔ یہ ایک نہایت مشہور اور صحیح حدیث ہے۔
وہ صحابی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہتے ہیں کہ میرا دل چاہتا ہے کہ میں اچھے کپڑے پہنوں اچھا کھانا کھاؤں اور میری سواری بھی اچھی ہو۔ وہ پوچھتے ہیں یا رسول اللہ کیا یہ تکبر ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا کہ یہ ہرگز تکبر نہیں ہے۔
اب یہ بات تو حمزہ علی عباسی نے درست کی ہے اصل مسئلہ یہ ہے کہ دین کو صدیوں سے جان بوجھ کر ایک ایسا مذہب بنا کر پیش کیا گیا جس میں خوشحالی اور کامیابی کو گناہ کے قریب سمجھا جانے لگا۔ اس بیانیے نے مسلمانوں کو ذہنی طور پر پسماندگی کی طرف دھکیلا اور غربت کو مقدس بنا دیا۔
یہ فکر دراصل ان صوفیانہ اور زاہدانہ روایات سے آئی جو بعد کے ادوار میں بعض مذہبی حلقوں میں مقبول ہوئیں اور رفتہ رفتہ عوامی ذہن میں یہ بات بیٹھ گئی کہ دین داری کا مطلب دنیا سے بے رغبتی اور مالی کمزوری ہے حالانکہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اس تصور کی نفی کرتی ہے۔
اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت میں یہ بھی ملتا ہے کہ آپ نے کبھی حلال رزق اور اچھے وسائل کو برا نہیں کہا بلکہ فرمایا کہ پاکیزہ رزق اللہ کی نعمت ہے اور جب اللہ کسی بندے کو نعمت دے تو وہ چاہتا ہے کہ اس کا اثر بندے پر نظر آئے۔ یہ روایت بھی معتبر کتب حدیث میں موجود ہے اور علماء اسے حسن یا صحیح کے درجے میں شمار کرتے ہیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود آسائش کو جائز قرار دیا انتہائی ضروری ہے تاکہ نوجوان نسل مذہب کو ترقی کے راستے میں رکاوٹ کے بجائے ترغیب کے طور پر دیکھے اور یہ سمجھے کہ اسلام میں دنیاوی کامیابی اور دین داری دو متضاد چیزیں نہیں بلکہ ایک دوسرے کے ساتھ چل سکتی ہیں۔
The story of Karachi University road must be told as what really went wrong with it in the last four years. What is this so called BRT project. About four years back road was in perfect shape after been constructed with huge cost and one fine day all its beauty disappeared. Once city's busiest road now in a shameless condition, causing serious problems for hundreds and thousands of people every day. Wonder whether someone be held responsible or accountable for this mess. How much constrution cost had increased, figures must be touching millions of rupees, if not billions. Yet, no one is held responsible. Shame.
حمزہ علی عباسی قادیانی ایسڈ ہے ۔ اس بات کا میں خود شاہد ہوں کہ وہ رمضان ٹرانسمیشن میں نئے عزائم کے ساتھ قادیانیوں کا وکیل بنکر آیا تھا مگر دوسرے ہی ہفتہ اسے ٹرانسمیشن چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔
ایان علی پر منی لانڈرنگ کے الزامات عائد ہوئے تو اس کا تعلق آصف زرداری سے جوڑا گیا،اب حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی پر25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ سامنے آیا ہے تو طفلان انقلاب خاموش ہیں اور یہ نہیں بتا رہے کہ اس واردات کا کھرا کس کی طرف جا رہا ہے کیونکہ حمزہ علی عباسی کا تعلق قافلہ انقلاب سے ہے، وہ نہ صرف عمران خان کے ہراول دستے میں شامل رہے بلکہ تحریک انصاف کراچی کے کلچرل سیکریٹری بھی بنائے گئے
تمام علم اسلام کو عید مبارک ، اللہ تعالٰی امت مسلمہ کو اتحاد, اتفاق اور تنظیم عطا فرمائے اور اسرائیلی اور ایپسٹینی درندوں کے مقابلہ میں فتح عطا فرمائے۔ آمین