senior member of Balochistan Physiotherapy Association (BPA)/ -House officer at SKBZ Hospital Quetta/Physiotherapist 🩺.Neurogenic & MSK pain specialist
میں ڈاکٹر جاوید بلوچ ،پچھلے10 دنوں سے تادم مرگ بھوک ہڑتال پہ بیٹھا ہوں
میری حالت کافی تشویشناک ہے میں اپنی فیملی اور بلوچستان کے باشعور عوام کو بتانا چاہتا ہوں اگر مجھے کچھ بھی ہوا زمہ دار وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو، منسٹر ہیلتھ احسان شاہ، اور سیکرٹری ہیلتھ ہونگے
فزیوتھراپسٹ کے جائز مطالبات ایسے نہیں کہ مانے نہ جاسکے، مگر حکومت ان مطالبات کو محض اس لیے نظر انداز کئے ہوئے ہے کیونکہ یہ بلوچستان کے لوگوں کو درد سے نجائت دلانا چاہتے ہے، اور یہاں ایسی کوئی حکومت نہیں آئی آج تک جو بلوچستان کے لیے سوچے
#BPAhungerstriketilldeath
حکومت بلوچستان اور وزیراعلی بلوچستان کے غیر سنجیدہ رویے اور اپنے مطالبات کے حق میں بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن نے اپنا تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا
مطالبات تسلیم کرو یا لاشیں اٹھاو
#savephysiotherapistfuture#BPAhungerstriketilldeath
فزیوٹھراپسٹ ڈاکٹرز کا جگہ کیمپ نہیں ہے حکومت بلوچستان لیکن آپ نے بلوچستان کے ڈاکٹرز کو مجبور کیا ہے کے اپنے ذندگی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے تادم مرگ بھوک ہڑتال پے بیٹھے ہیں- ڈاکٹرز کو انصاف ملنا چاہئیے ان کو اپنا حق ملنا چاہیے
#savephysiotherapistfuture#BPAhungerstriketilldeath
آپ لوگ اپنے آپ کو بلوچستان کا وارث کہتے ہو؟ ، بلوچستان کے نوجوان، تادم مرگ بھوک ہڑتال میں ہیں۔کہاں ہے حکومت ؟ کہاں ہے ریاست ؟
اور آپ پھر ہمیں درس دیتے ہو کہ بلوچستان میں لاشوں پےسیاست کرتے ہیں۔
کچھ کر نہیں سکتےتو عہدہ چھوڑ دو۔
#savephysiotherapistfuture#BPAhungerstriketilldeath
ڈاکٹر نثار بلوچ، ڈاکٹرجاوید بلوچ، ڈاکٹر اجمل ثناء بلوچ پچھلے پانچ مہینوں سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے اپنے جائز مطالبات کے حق میں بیٹھے ہوئے ہیں اور مایوس ہوکر جلد تادم مرگ بھوک ہڑتال کا باقاعدہ اعلان کر رہے ہیں اگر کچھ ہوا تو اسکے زمہ دار صوبائی حکومت اور ہیلتھ منسٹر ہونگے.