پولیس انتظامیہ کے حکم پر ایک گھنٹے میں رات گئے ہاسٹل سے ہزاروں طلباء کو زبردستی تو نکال سکتا ہیں مگر اسی جامعہ میں دن دہاڑے محکوم بلوچوں پر تعصب پرست گروہ کے سرعام تشدد کرنے والوں کو روک نہیں سکتا ایسا کیو؟ کیا حملہ آوروں اور ہاسٹل خالی کروانے کا حکم اک ہی طرف سے جاری ہوا؟
ڈاکٹر اجمل ثناء دس دن سے اپنے جائز مطالبات کے حق میں تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں حالت مزید خراب ہونے کی وجہ سے ابھی ہسپتال منتقل کیا گیا
بوگس حکمران اب بھی ہمیں سنجیدہ نہیں لے رہے، حکومت کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کی خاموشی بھی سوالیہ نشان ہے
کسی بھی نقصان کا زمہ دار حکومت ہے

بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کے تادمِ مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ساتھی ڈاکٹر نثار اور ڈاکٹر جاوید کا طبیعت تشویشناک ہوتا جارہا ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے اگر ان کا بھوک ہڑتال ختم نہیں کیا گیا تو ان کے گردے فیل ہونے کے ساتھ ہائپو گلیسیمیا کی خدشات بھی ہیں۔
#BPAhungerstriketilldeath

یہ جوسڑکوں پر پڑے ہوئے ہیں یہ کوئی بھکاری نہیں ہیں بلکہ سرزمین بلوچستان کے بیٹے اوربیٹیاں ہیں جو اپنامستقبل بچانےتادم مرگ بھوک ہڑتال پربیٹھے ہیں اپنےبنیادی حق کی خاطر سڑکوں پر پڑے ہوئے ہیں اور ظلم یہ کہ حاکم وقت کے کانوں تک انکی آواز نہیں پہنچ رہی
@AQuddusBizenjo@Senator_Baloch

Graduates of Doctors of physiotherapy observing hunger strike till death from last 212 hrs in-front of press club, Cm Balochistan issued a directive letter for creation of 200 vacancies yet @HealthDepartme5 failed to implement the directions of CM Balochistan.

7th day of #BPAhungerstriketilldeath for #SavePhysiotherapistFuture but Government of Balochistan is still fail to resolve our issues
Condition of the Physiotherapist who are sitting on hunger strike r getting worse we appeal of all walk of people join us at Press club Quetta