Make your contribution. Leave a lasting dedication.
Introducing the Virtual Donor Wall- Shaukat Khanum Karachi, a digital space where you or a loved one can become part of #ShaukatKhanumKarachi
Donate now: https://t.co/vCgTW79tCU
#SKMCH#VirtualDonorWallSKMKarachi
@qrsupport Hi, I have reservation for Four passengers and when I try to book services like Al-Maha Lounge, this booking PNR only shows 3 passengers. Advise
صوابی دھرنا سے لائیو اپڈیٹ🚨🚨
پاکستانیوں میں یہ ویڈیو ان کمبل واریئرز کے نام ٹویٹ کررہا ہوں کہ آپ کمبل سے انقلابی بنتے ہو لیکن گراؤنڈ پر آج اس ٹائم صرف شاہد خٹک ، مینا خان آفریدی ، شفیع جان، عرفان سلیم اور ای ایس ایف کے نوجوان ہے،، گراؤنڈ پہ کھڑے غدار کمبل والے انقلابی افففف !!
اللہ ان جھوٹوں کو تباہ کرے🚨🚨
صوابی دھرنے میں پولیس آپکو نظر آرہی ہے؟ نہیں میں خود گراؤنڈ پر موجود ہوں لیکن اپنے ٹویٹس کو وائرل کرنے کیلئے جھوٹا پراپیگنڈہ بنایا جارہا کہ پولیس نے صوابی میں لاٹھی چارج کی اور پولیس نے صوابی دھرنے کو گیر لیا ہے ،،، ویڈیو کو وائرل کرے🙏
A Govt Minister has tweeted that a medicial board is being set up for Imran khan. Secondly, we are hearing in news that Imran Khan is to be shifted to Al Shifa eye hospital in Rawalpindi.
Our demand has been clear from the beginning. Imran khan shall not be given any treatment WITHOUT the presence and approval of his personal doctors and family members.
We do NOT accept any medical board they set up and control!
We do NOT accept any reports or results they manufacture.
Our family is getting extremely worried as to why they are resisting the selection of specialists advised by Imran Khan’s personal doctors.
Why are they rejecting the supervision by Imran Khan’s personal doctors?
Why are they rejecting the presence of Imran Khan’s family members?
Why such fierce resistance?
Are they hiding something?
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
پنجاب کے کارکن اپنی مدد آپ کے تحت صوابی پہنچ چکے ہیں صوابی میں عوام کی ہزاروں میں تعداد ہو چکی ہے
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
نوجوانوں کی آواز بنیں 🚨
کوہاٹ پولیس کا SP انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانو کو کھول عام دھمکی دے رہا ہے کہ آپ سڑکیں بند کرکے دکھائیں پھر میں آپ کے ساتھ دیکھتا ہوں
خوشحال گڑھ- پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اپنا دھرنا جاری رکھے ہوئے ہیں
نئی صبح اس عزم کیساتھ کہ کپتان عمران خان کی رہائی، اور جب تک ان کا مکمل میڈیکل چیک اپ اُن کے ذاتی ڈاکٹروں اور خاندان کی موجودگی میں نہیں کیا جاتا، تب تک دھرنا جاری رہے گا۔
#KhanNeedsUrgentTreatment
#FreeImranKhan
تمام لوگ جلد از جلد یہاں پہنچ جائیں۔ آج ہم ان شاء اللہ ایک لاکھ لوگ یہاں اکٹھے کریں گے،،میڈیکل بورڈ کو ماننے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ اس میں خان صاحب کے فیملی ڈاکٹرز کو بھی شامل کیا جائے۔۔