میاں نواز شریف صاحب جیسا اعلیٰ ظرف انسان نہیں دیکھا جب جیل میں تھے تو جو قیدی جرمانہ ادا نا کرنے کی وجہ سے ابھی تک قید تھے میاں نواز شریف صاحب اُنکا جرمانہ ادا کر کے اُنکو رہا کروا دیتے تھے
کچھ رشتے خون سے نہیں، دل سے بنتے ہیں..! 🌸
انڈونیشیا سے ویڈیو کہ ایک ماں نے دوسری شادی کی تو اس کی ننھی بیٹی کو اس کے نئے والد کی طرف سے ملنے والا محبت بھرا وعدہ ہر دل کو چھو گیا۔
نئے والد نے بچی کو یقین دلایا کہ وہ ہمیشہ اس سے محبت کریں گے، اس کا خیال رکھیں گے اور اسے کبھی تنہا محسوس نہیں ہونے دیں گے۔
ملتان پولیس سے سوفٹویئر اپڈیٹ کی درخواست
یہ ملتان چوک کمہاراں کے قریب سڑک کی ویڈیو ھے جہاں ایک اوباش سکوٹی پر جاتی لڑکی کو ہراساں کر رہا ہے ویڈیو بنانے والے شخص نے سوچا کہیں اسکا رشتے دار نا ھو اُس نے آگے جا کر اس سے تصدیق کی تو یہ رشتے دار نہیں تھا اُلٹا اُسکو دھمکیاں دینے لگ گیا اسکی موٹر سائیکل کا نمبر واضح نظر آ رہا
کل صبح شہر خانپور کٹورہ ضلع رحیم یار خان ایک انتہائی خوفناک حادثہ ہوا...!
جس کی وجہ یہ لڑکا ہے. اس نے موٹر سائیکل پر سوار ایک غریب فیملی کو تیز رفتاری سے گاڑی ماری، جس سے ایک لڑکی کی موقع پر ہلاکت ہوگئی، جبکہ تین افراد شدید زخمی جن میں دو کی تو موقع پر ہی ٹانگیں کٹ کہ الگ ہوگئی،
اس بدبخت حرامزادے کی عمر دیکھیں اس کے والدین کو فی الفور گرفتار کرکے سلاخوں کے پیچھے دینا چاہیے،
پپلز پارٹی بھی اوقات سے باہر ہو رہی ھے، ویسے ناصر بٹ نے خوب چھترول کی ھے، تیرا صدر دو نمبر، تیرا چیئرمین دو نمبر اور تیرے گورنرز بھی دو نمبر ہیں،
بٹ صاحب نے جیسا منہ ویسا جوتا رسید کیا ھے۔
تاریخی انکشاف 🚨قذافی (2002 میں): "جن دہشت گردوں نے نیویارک پر حملہ کیا وہ افغانی نہیں تھے۔ انہوں نے ہوائی جہاز استعمال نہیں کیے تھے اور نہ ہی عراق یا افغانستان سے پرواز کی تھی۔انہوں نے یہیں جے ایف کے (JFK) ایئرپورٹ سے پرواز کی تھی۔ یہ سارا کام امریکہ میں ہوا تھا۔ انہیں امریکہ میں ہی تربیت دی گئی تھی.."لاری کنگ: "ہم ابھی واپس آتے ہیں"
سندھ میں 35 کھرب روپئے 15 سالوں میں وفاق سے پہنچے چلیں کراچی تو چھوڑیں 15 سالوں میں لاڑکانہ ہی تبدیل ہو گیا ہوتا کشمور جیک آباد ، بدین ہی تبدیل ہو گیا ہوتا
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مولانا فضل الرحمن کے بارے میں واضح کہا تھا کہ یہ اسلام کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں لیکن انہیں عہدہ دے دو تو ان کا اسلام مٹ جاتا ہے۔
انہیں جو فتویٰ دلوانا ہے، عہدہ دے کر دلوا لو۔
فضل الرحمن اسلام کو بھی بیچتے ہیں۔
یہ خیالات آج بھی اتنے ہی درست ہیں۔
ہری پور میں 5 سالہ لاپتہ بچی آیت نور کیلئے ہزاروں لوگوں نے احتجاج کیا اور لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر بچی کو بازیاب نہیں کرایا گیا تو پھر احتجاج کا دائرہ کار مزید پھیلے گا ۔ لوگ ڈی پی او ہری پور سے بھی استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈی پی او ہری پور بچی بازیاب کرائیں یا ہری پور سے ٹرانسفر لے لیں
#JusticeForAyatNoor
اس بلاگر سے غلطی ہوئی وہ ائر ایمبولینس لے کر فورا پشاور جاتا جہاں تیرہ سال سے عمران خان کی حکومت ہے اور وہاں کے سرکاری ہسپتال امریکہ اور برطانیہ سے اعلی معیار کے ہیں
ترقی یافتہ مُلک جاپان کے ایک شہر میں 110 ملی میٹر بارش کے بعد کی صورتحال یہ ہے
لگتا ہے جاپان نے بھی سیوریج لائن ڈالے بغیر سڑکیں بنا دی یا پھر وہاں کتے بلے نہیں جو پانچہ پکڑتے ہیں
پنڈی میں 145 ملی میٹر بارش تھی
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے خلاف اس سے مظبوط ثبوت اور کوئی نہیں۔
حامد میر عمران خان کی بہن کا پراپیگنڈا انڈین چینل پر پھیلا رہا ہے۔ جب سپریم کورٹ نے صحت پر سیاست سے منع کیا تھا حامد میر کونسے باغ کی مولی ہے اور عمران خان کی بہن کیسے پریس کانفرس کر رہی تھی؟
سپریم کورٹ میں لینے کے دینے پڑینگے۔
عدالت نے علاج کا کہا ہم کوئ سینما فلم دکھانے تو نہی لیکر گئے۔عظمیٰ خان عمران نیازی کی کوئ سوتیلی بہن نہیں ۔ پی ٹی آئ کا عمران کے صحت بارے بیانیہ فقط جھوٹ پر مبنی تھا