بلوچستان سے کشمیر تک اس وقت بارود کا ڈھیر بکھرا پڑا ہے اور ایک پاگل ہاتھ میں ماچس اٹھائے اس ڈھیر کے گرد یہ کہتا ہوا گھوم رہا ہے کہ نہیں چھوڑوں گا سب برباد کر ڈالوں گا۔
اگر یہ سب ان کے پاس ہے تو یہ انکا حق ہے ریاست کا کوئی احسان نہیں
اگر باقی پاکستان میں یہ سب بنیادی سہولتیں تک میسر نہیں تو یہ ریاست کی ناکامی ہے کہ وہ اپنے شہریوں کی بنیادی ضرورتیں تک پوری کرنے سے قاصر ہے حالانکہ ریاست اپنے شہریوں کا خون نچوڑ کر اشرافیہ کی عیاشیوں کا پورا بندوبست کر رہی ہے
روز نئے لگژری جہاز خریدے جا رہے ہیں نئی گاڑیوں اور دفتروں کی تزئین آرائش پر اربوں اڑائے جا رہے ہیں جب کے ۵۰٪ لوگ ۲ وقت کی روٹی تک نہیں خرید سکتے
طعنہ راولا کوٹ کی عوام کو نہیں اپنے آپ کو دیں اور اپنے گریبان میں جھانکیں
پٹواری ہو اور بے غیرت نا ہو ممکن ہی نہیں
یہ لوگ اپنی غربت اور کسمپرسی کے باعث نکلے ہیں
جہاں ۲ وقت کی روٹی لانا بھی جوئے شیر لانے کے برابر ہو وہاں آپ گاڑی موٹر سائیکل سونے اور کیش کا لالچ دے کر بیشک اس سے بڑا مجمع جمع کر لیں
ڈوب مرنے کا مقام ہے تم جیسے ٹکوں ٹکوں پر بکنے والے دلالوں کے لئے جن کو لوگوں کی اس حالت زار پر بھی مقبولیت اور ڈالر کے پیچش لگے ہوئے ہیں
Stop using India’s actions as a shield for your own atrocities. What happens on their side of Kashmir doesn't give you the liberty to crush human rights on your side. Does that justify murdering innocent civilians, women, and kids? By whose authority are you committing these crimes?
@homelessbrokey@Imran_HussainMP How could you blame Pak Army’s atrocities to Taliban or Hindutva ? Do you mean this army is on payroll of Taliban or India?
اے بدبخت عورت
مریم نواز اپنے جرموں کی وجہ سے وی آئی پی جیل میں تھی
جہاں اسے ملاقاتیں موبائل کھانا ہر طرح کی طبی سہولت اور اپنے خاندان سے رسائی مُیسر تھی
عمران خان کی بہنوں کو اِسی مریم کی حکومت نے ۳ ایم پی او کے تحت نظر بند کیا ہوا ہے ، نا کوئی جرم ہوا نا کوئی سزا ہوئی انہیں
بد دیانتی کی بھی حد ہوتی ہے سرکاری حاجن صاحبہ