کوئی ان سے پوچھے کہ جب آپ کو اللہ نے اقتدار دیا تھا تب آپ نے بلوچستان اور گمشدہ افراد کے لیے کیا کیا؟ تب آپ بھی اور آپ کے انصحافی بھی گمشدہ افراد کا مذاق اُڑاتے تھے، گمشدگیوں کو جسٹیفائی کرتے تھے بلکہ جو بلوچستان کی بات کرتا تھا آپ اسے غدار کہتے تھے۔ اب ٹسوے بہا رہے ہیں۔
میو ہسپتال لاہور کی وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے ازخود شکایت، درخواست اور استدعا
۔
ایشیا کا سب سے بڑے سرکاری میو ہسپتال تباہ ہوچکا ہوا ہے جس کے زمہ دار دو بڑی اہم سیٹوں پر تعینات پروفیسرز CEO پروفسیر نعمان اور COO پروفیسر فیصل مسعود ہیں۔
یہ دونوں پوسٹیں administrative cadre کے ان ڈاکٹرز کے لئیے مختص ہیں جو MPH ڈگری کر کے انتظامی صلاحیتوں کے ساتھ تعینات لئیے جاتے ہیں۔
مریم نواز کی حکومت میں سب سے بڑے ہسپتال کی بربادی سمجھ سے بالاتر ہے،
دونوں کی تعیناتی نا صرف قانون کے برعکس ہے بلکہ مریض دشمنی سے کم نہیں۔
اس سے بڑا جرم ان کی گردن پر کیا ہو گا کہ 2800 بستروں پر سرکاری ہسپتال میں روزانہ ایمرجینسی اور OPD میں آنے والے 15 ہزار مریضوں کو بے یارو مددگار چھوڑ کر 2 بجے پرائیوٹ ہسپتالوں میں پریکٹس کیلئے نکل جاتے ہیں اور پرائیوٹ ہسپتالوں میں ہر ماہ امیر مریضوں سے لاکھوں روپے کما رہے ہیں۔
میو ہسپتال میں اس وقت قیامت کا منظر ہے، تقریباً دو سال سے یہ دونوں پروفیسرز اس ہسپتال کی بڑی انتظامی سیٹوں پر قابض ہیں
انہوں نے جب سے ہسپتال کا انتظام سنبھالا ہے کرپشن کا ایک بازار گرم ہے۔
مثال کے طور پر خاص کر پروفیسر نعمان کے بارے میں زبان زد عام ہے کہ انہوں نے ہسپتال کی دیگر انتظامی سیٹوں پر میرٹ کے برعکس چن چن کر تاریخ کے بدتمیز ڈاکٹرز/آفیسرز تعینات کر رکھے ہیں۔
مثال کے طور پر ہسپتال میں AMS Works نعمان راجہ اس وقت میوہستال کا سب سے بڑا بدتمیز آفیسر مشہور ہے، یہ ایک clinician ہے جبکہ جس سیٹ پر بیٹھا ہے وہ انتظامی امور کے ماہر ڈاکٹر کی تعیناتی کے لئیے مختص ہے، ہسپتال کے تمام ملازمین اسے فرعون کے نام سے جانتے ہیں، ناتجربہ کاری کا یہ عالم ہے اس کے دور میں چند ہفتے قبل لفٹ گرنے سے 12 نرسوں کی ٹانگیں، بازو فریکچر ہو گئے، سر پھٹ گئے، بے شرمی کی انتہا ہے ہسپتال کے CEO احسن نعمان جنہوں نے اسے اپنا دوست ہونے پر تعینات کیا ان کو باخبر کیا یہ واقع ناہل AMS کی مجرمانہ غفلت سے پیش آیا ہے انہوں نے کسی کی بات سننے سے انکار کر دیا اور ابھی بھی اس کی پشت پناہی سے باز نہیں آ رہے
ہسپتال کے 73 AC بند ہونے کر گزشتہ سال جون میں طوفان مچا رہا لیکن AMS کے خلاف کوئ کاروائ نا کی گئ، دو ماہ قبل کروڑوں روپے کی بجلی کی قیمتی تاریں اور درجنوں AC چوری ہو گئے AMS آج بھی تعینات ہے
وزیر اعلی محترمہ مریم نواز کو چاہیے وہ ان دونوں پروفیسرز اور ان کے تعینات AMS و DMS حضرات کے خلاف پہلے خود خفیہ انکوائری کروا لیں، اپنی ذاتی تسلی کر لیں اور اگر انکوائری میں مندرجہ بالا حقائق سے بڑھ کر بھی حقائق آتے ہیں تو انکے خلاف سخت محکمانہ کاروائی کروائیں۔
ورنہ میو ہسپتال کی مکمل تباہی کو کوئی نہیں روک سکتا
(پتہ چلا ہے کہ آج محترمہ مریم نواز میو ہسپتال کا دورہ کرنے جا رہی ہیں جس کے پیش نظر میو ہسپتال کی سینئر خاتون ڈاکٹر (پرانی اور جنونی لیگی) نے ریکوسٹ کی ہے کہ محترمہ وزیر اعلی تک میو ہسپتال کے اصل مسائل پہنچائے جائیں۔)
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
@ashoswai You are more than welcome to take this mentally retard to your country and make him your prime minister.Why so interested in him as an Indian by the way? Your support alone is an evidence that Mr Imran is a big red flag
This joker, @MichaelKugelman , has long written Pakistan off and in spite of the last night development, prefers insisting that Pakistan has to give MORE to win Trump’s heart. As an arm chair analyst he always comes with bogus theories. Does he know from which city/place Mohammad Sharafullah was arrested AND when?
زیلنسکی جیسا بھی نالائق ہے لیکن کم از کم یوکرائن کی بات تو کی!
ایک ہمارے والا مسلہ کشمیر پر ٹرمپ کے سامنے گیا تھا اور ہاں میں ہاں ملا کر واپس آگیا اور قوم کو بولا کہ جمعہ کو دس منٹ کھڑے رہنے سے کشمیر آزاد ہوجائے گا۔
First tell us something about your home country, Afghanistan, that you left to suck up to the Americans. Your LOVE for Pakistan is dubious and loudly hypocritical. Little wonder @realDonaldTrump is keeping you at distance. You are but a relentless mercenary @realZalmayMK !!
9 مئی کے بعد 26 نومبر کو ایجنسیوں کیخلاف لاشیں گرانے کا بیانیہ امریکا یورپ تک زور و شور سے پھیلایا گیا
لیکن اس باندر کے آرمی چیف کو لکھے خط میں 26 نومبر کے مبینہ سانحے کا ذکر تک نہیں کیا گیا۔ اسکا مطلب ھے کہ وہ پروپگنڈہ جھوٹا تھا۔۔ اخے گولی کیوں چلائی والا بیانیہ بھی فیک تھا۔
@fawadchaudhry Saazish mai shamil Sara jehan hai warna to IK to an army chief ko sajday kernay k liye tarap raha ?ab usay saat khoon maaf hai jo kia duniya nai Kia IK to chunna munna nanna tha.Establishment should never trust this reptile again
کچھ لوگ یہ دعویٰ کررہےتھے کہ NCA اور ملک ریاض کے درمیان ڈیل میں عمران خان کا کوئی کردارنہیں تھا۔حقائق اسکے بالکل برعکس ہیں۔شواہد سےثابت ہوتا ہےحکومت نےاس ڈیل میں پوری طرح facilitate کیا۔ اورتواور ملک ریاض کو ملک سےفرار کرانے میں بھی بھرپور کردار ادا کیا۔
https://t.co/89FbfvTU5f