وقت ہار گیا،استاد جیت گیا...49 سال بعد شاگردوں کی دوبارہ ڈرل!
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چھب،تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں ایک یادگار اور جذباتی مناظر، جہاں پی ٹی ٹیچر عبداللہ صاحب نے 1977 کے اپنے شاگردوں کو 2026 میں ایک بار پھر سکول گراؤنڈ میں فزیکل ڈرل کروائی،وہی میدان،وہی استاد مگر شاگرد اب عمر رسیدہ ہو چکے تھے۔قدموں کی تھاپ میں ماضی کی یادیں تازہ ہو گئیں یہ منظر استاد اور شاگرد کے لازوال رشتے کی خوبصورت مثال بن گیا۔
ایسے اساتذہ کو سلام جو نسلوں کی بہترین تربیت کرتے ہیں-
Images from a plane carrying Iran’s delegation to US-Iran talks in Islamabad show seats filled with photos and belongings of victims of the Minab school strike.
The aircraft, “Minab 168,” honours the 168 killed, mostly children.
Old students of Khyber Medical College Peshawar class of 1968 at their 50th reunion Loved it!!
Khyber phtunkhwa, Pakistan
A repeat but worth watching again We should also celebrate reunion of our medical colleges like this! 😍
اروڑ یونیورسٹی روہڑی سکھر کی طالبہ نے کیلے پودے کے تنے سے فائبر نکال کر اس کے دھاگوں سے خوبصورت لباس تیار کیا ہے ۔۔۔ اس سے پردے اور دیگر گارمنٹس بھی بنائی جا سکتی ہیں ۔۔۔
کیلے کے تنے کو اکثر جلا دیا جاتا ہے اب وہ ایک کار آمد چیز بن گئے ۔۔۔
طوفانی موسم تھا اور فوڈ پانڈا کا ایک رائیڈر سڑک کنارے کھڑا ہوا تھا۔
ایک گاڑی والے نے اسے کہا کے گاڑی میں آۓ گا؟
تو اس فوڈ پانڈا ڈلیوری ڈائیور نے کہا کے میری فکر نہ کرو
مجھے راستے میں ایک کبوتر ملا ہے اسے سنبھال لو ورنہ وہ مر جاۓ گا 😔😔