@kalmatiJD اللہ سے ڈر نہی لگتا امریکہ سے ڈر لگتا ہے۔ دراصل مسئلہ سوچ کا ہے جب آپ کے سیاستدانوں کے بچے اور کاروبار امریکہ اور یورپ میں ہوں گے یہی کچھ ہو گا۔
اخر کار مولانا طاہر اشرفی شو سے لڑجھگر کر بھاگ نکلے ۔۔ جب اپکے پاس دلیل نہ ہو ۔ جب اپ اسلام سے زیادہ اسلام اباد کی فکر ہو ۔۔۔
وہاں حالات ایسے ہی پیدا ہوجاتے ہیں ساحل عدیم نے ایسی کونسی بات کر دی جس سے طاہر اشرفی کے ایمان کو خطرہ پڑ گیا ۔
اپنے نام کے ساتھ مفتی الحاج مولانا شیخ الحدیث شیخ التفسیر لکھنے والے طاہر اشرفی بھگوڑے نکلے ۔۔
اہلحدیث عالم مفتی عمر صدیق نے ہشام الٰہی ظہیر کو امریکہ کی بی ٹیم قرار دے دیا، ایران کے قطر، کویت، متحدہ عرب امارات، سعودیہ عرب اور بحرین پر حملوں کا دلیل سے جواب۔
"We will not let them do Roza and Celebrate Eid, We will not allow them to offer namaz on Eid.
We'll celebrate Holi of Blood on Eid."
This is Hindu Raksha Dal scum calling for Genocide of Muslims with full impunity.
No arrest, No Bulldozer action!!
That's Majority Privilege