بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
علیمہ آپا،
نورین آپا،
عظمیٰ آپا،
یہ چند سطور دل کے بوجھ کے ساتھ لکھ رہی ہوں۔ اس امید پر کہ شاید یہ بات کسی نہ کسی راستے سے آپ تک پہنچ جائے اور اگر آپ تک نہ بھی پہنچے، تو کم از کم کسی ایسے شخص تک ضرور پہنچے جو یہ بات عمران خان تک پہنچا سکے۔
بات یہ ہے کہ انسان غصہ بھی اسی پر کرتا ہے اور دل بھی اسی کے سامنے کھولتا ہے جس سے امید ہوتی ہے۔ اور سچ یہ ہے کہ اس وقت اس ملک میں، اور اس جدوجہد میں، سب سے 'بھاری امید' آپ تینوں کے کندھوں پر آن پڑی ہے۔
یہ بوجھ شاید ناانصافی ہے، مگر تاریخ ہمیشہ بہادروں سے ہی زیادہ توقع رکھتی ہے۔
اور شاید، مردوں سے زیادہ، آپ نے اس ملک کے لیے وہ کر دکھایا ہے جو آنے والی کئی دہائیوں میں کوئی نہ کر سکے۔
یہ سب الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں!
چند تلخ مگر ضروری گزارشات ہیں:
آٹھ ماہ سے زیادہ ہو چکے ہیں، عمران خان کو کسی نے نہیں دیکھا۔
نہ اہل خانہ سے ملاقات، نہ وکلا سے۔
اس صورت حال میں ایک طرف آپ کی جانب سے سٹریٹ موومنٹ کھڑی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
جبکہ دوسری طرف، حقیقت یہ ہے کہ پارٹی کسی بھی موومنٹ یا "حرکت" کے لئے تیار نہیں۔
میری گزارش یہ ہے کہ آپ تینوں کا سیاسی ایکویمن پورے نظام، پوری جماعت سے کہیں زیادہ ہے۔ اسی لیے آپ سے امید بھی زیادہ ہے!
شاید کبھی نہ کبھی یہ بات عمران خان کے کانوں تک پہنچے کہ اب "رول بک کے اندر" کھیلنے کا وقت گزر چکا ہے۔
اگر یہی سمجھا جا رہا ہے کہ کتاب کے مطابق کھیل کر یہ جنگ جیتی جا سکتی ہے، تو پھر یہ جنگ نہیں یہ محض ایک انفرادی جدوجہد ہے، جس کے لیے قوم ابھی کھڑی نہیں۔
رولز آف دی گیم نہ صرف پاکستان میں، بلکہ دنیا بھر میں بدل چکے ہیں۔
بدقسمتی یہ ہے کہ اس بدلاؤ کی مکمل ویژبلٹی اس وقت عمران خان کے پاس نہیں مگر آپ تینوں کے پاس ہے۔
ہمیں امید تھی کہ سیاسی جماعت کا ڈھانچہ کچھ ذمہ داری لے گا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ ڈھانچہ ذمہ داری لینے کے لیے تیار ہی نہیں۔
جو لوگ اڈیالہ جیل تک آنے کی ہمت نہیں رکھتے،
جو آپ بہنوں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے،
جو 26 نومبر کو خاموش رہے،
جو صرف تب نظر آتے ہیں جب اپنی سیٹیں، اپنے عہدے، اپنے گھر والوں کے مفادات درکار ہوں۔
یہ سچ ہے اور بہت کڑوا سچ ہے، کہ 'یہ سٹرکچر اب عمران خان کو خود ڈسمینٹل کرنا ہوگا'۔
یہ ضروری نہیں کہ وہ وزیر اعظم بنیں۔
یہ بھی ضروری نہیں کہ وہ صدر بنیں۔
یہ بھی ضروری نہیں کہ یہ پارٹی اپنی موجودہ شکل میں برقرار رہے۔
یہ سٹرکچر صفائی کے مرحلے سے آگے جا چکا ہے؛ اب اس میں صفائی کی گنجائش نہیں رہی۔
میری آپ بہنوں سے گزارش ہے:
اس وقت سب سے اہم بات عمران خان کا زندہ، صحت مند، اور باوقار طریقے سے باہر آنا ہے۔
باقی سب بعد کی باتیں ہیں!
ہم صرف غلطیاں نہیں گنوا رہے، ہم حل بھی بتانا چاہتے ہیں اور سب سے بڑا حل یہی ہے کہ اب پلے بک سے باہر کھیلنا ہوگا۔
وہ قدم اٹھانا ہوگا جسکی دشمن کو بھی توقع نہ ہو۔
"تحریک" کا لفظ اتنا اوور یوز ہو چکا ہے کہ اس نے خود تحریک کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
لوگ جب تیار تھے، پارٹی کے اندر ہی انکی ہمت توڑ دی گئی۔
آج صورتحال یہ ہے کہ:
* وکلا کھڑے ہونے کو تیار نہیں،
* پارٹی مجرمانہ طریقے سے خاموش ہے،
* مڈل کلاس جو اس ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہے ختم ہو چکا ہے۔
اگر لوگ کھڑے ہوں گے تو وہ اپنی مجبوریوں پر کھڑے ہوں گے!
مہنگائی پر،
غربت پر،
یا خدانخواستہ کسی بڑے سانحے پر۔
لیکن پھر اسے کنٹرول نہیں کیا جا سکتا۔
واضح ایکسپیکٹیشنز عمران خان کے ذہن میں ہونی چاہئیں۔ انہیں وہ دیکھنا ہوگا جو اس وقت نظر نہیں آ رہا۔
میری دعا ہے کہ اللہ خود انکے دل میں وہ خیال ڈال دے،
جس کے لیے کسی آئینے کی ضرورت نہ پڑے۔
لیکن یہ بھی سچ ہے کہ اس تاخیر سے ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے اور بہتری کی امید تب ہی آئے گی، جب پہلے اس نقصان کا اعتراف ہوگا۔ کہیں تو کوئی احتساب ہو!
یہ باتیں کہنا آسان ہیں، کرنا مشکل، یہ بات درست ہے۔
آج بہت سے لوگ اسی سیاسی جماعت کے نام پر بہانے بنا رہے ہیں،
اور وہ بہانے ہم نے خود انہیں دیے ہیں۔
اس وقت آپ سے بہتر کوئی اس پوزیشن میں نہیں کہ عمران خان کو مکمل آئینہ دکھا سکے۔
اللہ کرے یہ خط آپ تک پہنچے۔
اللہ کرے ہمارے دلوں میں بھی آسانی اور بصیرت پیدا کرے۔
اور اللہ کرے ہمیں بہتر دن نصیب ہوں!
مگر ان راستوں سے نہیں، جن پر ہم اس وقت چل رہے ہیں۔
جزاک اللہ،
ایک خیرخواہ
@Aleema_KhanPK@Noreen_KhanPK@DrUzma_KhanPK@Kasim_Khan_1999
Alhamdulillah, I have completed Hajj — a journey that humbles the heart and uplifts the soul in ways words can barely capture.
I sincerely pray that each one of you gets the time to experience this beautiful and sacred journey. It is truly life-changing.
Please remember me and my family in your prayers, just as I have remembered all of you in mine. 🤍
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
While Donald Trump and other self-proclaimed peace champions polish their politics, Gaza burns under Israeli strikes. A brutal attack on a residential building at Omar Al-Mukhtar Street killed 10 Palestinians, including five innocent children.
Another massacre staining humanity.
A Muslim and two Jews were stabbed in Golders Green, but the Muslim was erased from media coverage. A mosque that was previously a synagogue was targeted in an arson attack, but the fact that it is a mosque is being erased from media coverage with outlets still insisting on referring to it as a synagogue.
Muslims have been on the frontline of protecting Jews for centuries from before even the Spanish Inquisition, and continue to be on that frontline by order of Allah Himself. The renowned Jewish historian Avi Shlaim told @jalalayn's @thinking_muslim that "it cannot be said there was systematic anti-semitism during the centuries Muslims lived with Jews".
European attempts to erase the Jews entirely were thwarted consistently by Muslim communities who felt compelled by the teachings of Islam to intervene to rescue the Jews; be it the Ottomans under Bayezid II who sent ships to evacuate them from Spain, or the Muslims of Sarajevo who saved and preserved the Haggadah, or the Muslims of Palestine who lived for centuries in peace with the Jews until Zionism emerged to corrupt the harmony and co-existence.
Muslims do not have an anti-semitism problem and refer to Jews (and Christians) as Allah Himself referred to them: "the People of the Book". So, what are media outlets trying to insinuate by correctly recognising the diminished cognitive faculties of a criminal on the one hand, but selectively referencing his victims on the other?
What is the aim here in round-the-clock coverage of one heinous crime, and a poorly covered second crime, but no mention of other heinous hate crimes that are no different save that the victims are of a different faith?
As a Muslim, my traditions are clear. Jews are safe in every area they find Muslims as they have been throughout history by order of Allah the Almighty and his beloved messenger Muhammad (peace be upon him, and his predecessors Jesus Christ, and Moses), irrespective of the narratives that advocates of hate, genocide, and selective journalism are pushing.
Crime has no faith. Crime has no race. Bless the Christians hiding the Muslims from Israeli soldiers in Lebanon. Bless the Muslims who saved the Jews from persecution. Bless the Jews who stand tall and proud in solidarity with the oppressed Palestinians.
Let us be advocates of good against those of hate, and let every individual criminal face justice for their individual crimes.
#PAKWatch🇵🇰: The Pakistani Power Sector's debt has increased 45% in the last 4 years.
PAK = ECONOMIC MISMANAGEMENT = PLUNGES INTO DARKNESS.
FREE IMRAN KHAN.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
I need Soliris injection. If anyone want to know more please go to the site and check my reports.
Thanks
Support this GoFundMe by donating or sharing—every bit of help makes a difference. https://t.co/kdM33jNDje
For those who don't know.
Gaza now has the highest rate of children with amputated limbs in all of modern history.
Something you stand before with great sadness and shock,
not a passing news story.
اگر مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کی عوام آپ نے مجھے انصاف دلوانا ہے۔ آپ مجھے انصاف دلوائیں گے۔ عمران خان
۔۔۔۔۔۔
کیا ہم نے عمران خان کو انصاف دلوایا؟ ہمیں ہمیں بتا بتا کر اندھا کیا جا رہا ہے۔ بدتریج ختم کیا جا رہا ہے، کیا ہم نے انہيں بچانے کی بھرپور کوشش کی؟ کیا بحیثیت قوم یہ ہمارا فرض نہيں بنتا تھا کہ ہم اس کے لئے لڑیں جو ہمارے بچوں کے مستقبل کے لئے لڑا؟