"سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے..."
قائد اعظم یونیورسٹی کا پی ایچ ڈی طالب علم اسامہ جمیل راولاکوٹ میں گولی کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالب علم اسامہ جمیل فیصلہ سازوں کے اقتدار بچانے کی حوس کا نشانہ بن گیا۔ جب سے یہ رجیم آئی ہے اس نے پرامن مظاہرین کو قابو کرنے کے لیے سیدھی گولیوں کا فسطائی نظام شروع کیا ہے،اس کے باوجود چار سال سے عوام ان کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ آج جو خون کا کھیل آزاد کشمیر میں کھیلا جارہا ، یہی کھیل پہلے چھبیس نومبر کو پی ٹی آئی کے خلاف ، مریدکے میں ٹی ایل پی کے خلاف بھی کھیلا جا چکا ہے۔ جب تک پوری قوم متحد ہوکر نہیں نکلے گی ماوں کے بے گناہ بچے ایسے ہی شہید ہوتے رہینگے۔
جب تک پوری قوم متحد ہو کر اس ظلم کے خلاف نہیں کھڑی ہوگی، ماؤں کے بے گناہ بچے یوں ہی قربان ہوتے رہیں گے۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
بتاؤ! کس کا حکم ہے کہ تم ہمیں عذاب دو، جواب دو
ہمارے ایک ایک زخم کا ہمیں حساب دو، جواب دو
#گولی_کیوں_چلائی
جب قوم انقلاب کی طرف گامزن ہوتی ہے تو اُس کے ادیب، شعرا اور موسیقار، بُلند افکار سے ایک سحر نو کا جادو بڑی خوبصورتی سے ہوا میں بکھیرتے ہیں جسکی خوشبو ہر دل میں اتر جاتی ہے۔
میں نے عمران خان کی تحریک میں یہ دیکھا کہ سب سے پہلے موسیقاروں نے گیت گائے، ادیبوں نے لکھنا شروع کیا، اور معروف مزاح نگاروں کی تخالیق سامنے آئی ہیں۔ فنون لطیفہ میں ایک نئی سیاسی جہد کی بنیاد پڑ گئی ہے۔
انور مقصود صاحب اپنے طنز اور مزاح سے پاکستان کے ظالمانہ غمگین ماحول میں تبسم بکھیرتے رہے ہیں، ان پر بھی جبر کیا گیا۔ اگر بس چلتا تو معین اختر کو قبر میں نوٹس دے دیا جاتا۔ انقلابی شاعر احمد فرحاد پر بھی ظلم و ستم ہوا، اور اب ابھرتے ہوئے شاعر افکار علوی سے بھی زباں بندی کے افیڈیوٹ پر دستخط لے لیئے گئے ہیں۔ مگرم اِس نوجوان کیا کہ دیا جو آگ لگ گئی؟
بتاؤ! کس کا حکم ہے کہ تم ہمیں عذاب دو، جواب دو
ہمارے ایک ایک زخم کا ہمیں حساب دو، جواب دو
جو لاپتہ کیے، جیتے ہیں یا مر گئے، کہاں کیئے، جواب دو
بہت بڑی قطار ہے، پکار ہے، جواب دو جواب دو
ہمارے دیس میں علوم دینے کے اصول کس نے طئے کیئے
کہ اِس طرف تو اصلحہ اور اُس طرف کتاب دو، جواب دو
حریف دیس کا غلام کون ہے نمک حرام کون ہے
ہمار صبر ختم ہے مزید مت سراب دو، جواب دو
ہمیں بھی ٹھن گئی تو پھر، ہماری چیخ دھاڑ بن گئی تو پھر
سو بہتری اِس ہی میں ہے کہ تشنہ لب کو آب دو، جواب دو
لہو لہو تو ہو چکے ہو، سرخ رو تو ہو مرو، سو لڑ پڑو
حریف کو بھلے جو تم بصورتِ حباب دو، جواب دو
(افکار علوی)
👇پوری نظم سنیں اور پھر زباں بندی کا حلف نامہ ملاختہ ہو۔
شرم و حیا سے عاری، حکومتِ جاری۔
Architects of the Islamabad Massacre: Gen. Asim Munir & his generals orchestrated unimaginable brutality on 27 Nov. Mation of 250M (5th largest in the world) with 65% youth, hundreds were butchered on the streets, their bodies hidden. The world watches in silence as 🇵🇰 bleeds.
Asim Munir is like a serial killer and psychopath person. we cannot expect anything positive from him.. if this protest is continue when is a time forRevolution?. what we gave back to our SHAHEED is only we don’t step back. Thanks, Amber..
#IslamabadMassacre 💔💔
The Australian Parliament has raised its voice on the brutality in #Pakistan, shooting innocent protestors & killing them
The Australian govt needs to take action & impose visa bans & asset freezes on General Asim Munir & others involved in #HumanRightsViolations
#نومبر24_یوم_انقلاب
#DChowkProtest #DChowk
I have watched this video over 100 times, and every time I get tears in my eyes. Who will take care of this man in his old age? His son was his support why did they kill him? What will he tell his wife? Where is his child?🥺💔
#IslamabadMassacre