عشق جیسے ہے اِک آندھی عشق ہے اِک طوفان....
عشق کے آگے بےبس ہے دنیا کا ہر انسان....
عشق میں سب دیوانے ہیں عشق میں سب حیران....!
عشق میں اب کچھ مشکل ہے عشق میں سب آسان.....
#تاثیر_عشق@Ziddi_92
@zidi_30
@ali_16_21
@EKohee
جب بیٹیوں کو رخصت کیا کریں..
تو انھیں بتایا کریں کہ ہم نے تو انسان کا بچہ دیکھ کر رشتہ طے کیا ہے اگر جانور نکل آئے تو واپسی کا دروازہ کھلا ہے
زندگی ایک بار ملتی ہے اسے خود غرضوں اور نفسیاتی مریضوں کے لیے گنوانا جہالت ہے.
اللہ تعالی
ہم سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین
Copied