@MaryamNSharif الہ آباد پیرا فورس کی بدمعاشی مفت کھانا نہ کھلانا تاجر فاروق چمن کا جرم بن گیا بیس ہزار روپے کا ناجائز جرمانہ کردیا سارا دن تجاوزات کے نام پر دوکانداروں سے پیسے لیتے ہیں اور جو نہ دے اسکے خلاف بوگس کاروائی کرکے ذلیل و خوار کرتے ہیں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازصاحبہ نوٹس پلیز
👇👇
الہ آباد پیرا فورس کی بدمعاشی مفت کھانا نہ کھلانا تاجر فاروق چمن کا جرم بن گیا بیس ہزار روپے کا ناجائز جرمانہ کردیا سارا دن تجاوزات کے نام پر دوکانداروں سے پیسے لیتے ہیں اور جو نہ دے اسکے خلاف بوگس کاروائی کرکے ذلیل و خوار کرتے ہیں تاجروں نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب
👇👇👇
@PERAPunjab الہ آباد پیرا فورس کی بدمعاشی مفت کھانا نہ کھلانا تاجر فاروق چمن کا جرم بن گیا بیس ہزار روپے کا ناجائز جرمانہ کردیا سارا دن تجاوزات کے نام پر دوکانداروں سے پیسے لیتے ہیں اور جو نہ دے اسکے خلاف بوگس کاروائی کرکے ذلیل و خوار کرتے ہیں تاجروں نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب نوٹس لیں
آواز ِ دروں —•—
دو ھفتے کے دورانیے کی جنگ میں امریکہ اور اسرائیل اپنے جارحانہ مقاصد کی تکمیل میں مکمل طور پر ناکام رھے ھیں ۔۔
اس وحشیانہ حملے نے ایرانی قوم کو متحد کر دیا ھے ،
اقوام عالم اس حملے کو دنیا پر اندھی طاقت کا فلسفہ مسلط کرنیکی سازش قرار دیتے ھوۓ ڈونلڈ ٹرمپ ، نیتن یاھو اور انکے ٹولے پر تھوک رھی ھیں —
ایرانیوں نے مذھبی ، سیاسی اور عسکری قیادت کی ایسی کمال صف بندی کی ھے کہ ایک گرِتا ھے تو دوسرا علم تھام لیتا ھے ،
اللّٰہ کے بندے بنیان المرصوص بنا لیں تو شکست اور خجالت شیاطین کا مقدر بن جاتی ھے --
بے شک دجال کو مسیحا ماننے والےھی دربدر ھو کر تباہ ھونگے
حضرت عیسی ٰ علیہ السلام کے سچے حواریوں اور پیرو کاروں کو صیہونیت کا جال توڑ دینا چاھئیے
ابدی ذلت صیہونیوں کا مقدر ھے ،
مسلمان ھوں یا مسیحی ، گریٹر اسرائیل کی تکمیل کیلئے صیہونی سب کو ایک ایک کر کے روندنا چاھتے ھیں ۔۔!!
کل 40 ملین ڈالر کے جہاز خریدنے کی خبر آئ اور آج 600 ملین ڈالر کا قرض لینے کی خبر آئ ہے۔۔۔۔۔
قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو
اور پھر۔۔۔۔۔۔۔
قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو قرض لو خرچ کرو
اور پھر بھاگ جاؤ۔
الہ آباد
الہ آباد کے قریبی گاؤں بھاگیوال برنے والا میں میاں بیوی کو اوارہ کتے نے ک ا ٹ لیا دونوں میاں بیوی ویکسین کے لئے ہسپتال منتقل
آوارہ کتوں نے علاقہ بھر میں خوف برپا کر رکھا ہے حالانکہ ماضی قریب میں انتظامیہ نے کتا مار مہم کا بہترین فوٹو شوٹ کیا ہے
#cmpunjab#dckasur