اس کلپ کو پھر وائرل کرنا ہے
پاکستان تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت تھی ہے اور ہمیشہ رہے گی۔۔۔جس نے الیکشن 2024 میں قومی اور صوبائ نشستیں سب سے زیادہ حاصل کی
جسٹس منصور علی شاہ🔥
سارے پاکستانی بیٹھے ہوں، فنکشن انگریزی میں ہو رہی ہو، کوئی انگریز نہ ہو!
صرف 2 ایمبیسڈر کے لیے پوری تقریب انگریزی میں!
80 فیصد لوگوں کو انگریزی نہیں آتی، یہ ان کی توہین ہے!
عمران خان کا مینڈیٹ منظور نہیں، اس کی شکل منظور نہیں، اس کا نام منظور نہیں۔ اس کا علاج منظور نہیں۔ اس کی فیملی سے ملاقات منظور نہیں، اس کے بنیادی انسانی حقوق منظور نہیں، لیکن ہاں، اس کا صوبے بنانے کے حق میں پرانا بیان منظور بھی ہے، مقبول بھی ہے، جسے چلا کر عوام کو قائل کیا جا رہا ہے۔ سحرش مان
#pakistan @SMunirMaan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عمران خان کا مینڈیٹ منظور نہیں ، اس کی شکل منظور نہیں ، اس کا نام منظور نہیں ۔ اس کا علاج منظور نہیں ۔ اس کی فیملی سے ملاقات منظور نہیں، اس کے بنیادئ انسانی حقوق منظور نہیں
لیکن ہاں
اس کا صوبے بنانے کے حق میں پرانا بیان منظور بھی ہے مقبول بھی ہے جسے چلا کر عوام کو قائل کیا جا رہا ہے😀
پرنس William پاکستان آرہا تھا تو اس سلسلے میں پرنس چارلس اور عمران خان کے درمیان کال پر بات ہوئی
خان صاحب کو سارا پروٹوکول سمجھایا گیا لیکن جیسے ہی کال ملائی خان نے کہا Hey Charles جس پر پرنس چارلس نے کہا Hey Immy۔۔۔ جس پر لوگ حیران ہوئے
سنئیں صحافی فرحان ملک کی زبانی 🔥