غزہ پیس بورڈ میں شہباز شریف اور ان کے سرپرستوں کی شمولیت کا ایک اور نتیجہ۔۔۔۔۔۔۔
فلسطینی قیدیوں کو قید کے بجائے پھانسی کی سزا۔۔۔
دہشتگرد اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کو پھانسی دینے/قتل کرنے کا قانون اپنے پارلیمنٹ سے پاس کرلیا۔ اب جیل میں فلسطینی قیدیوں کو باقاعدہ پھانسی/قتل کرنے کا سلسلہ بھی یہ درندے شروع کردینگے۔ یااللہ رحم!
غزہ میں جینوسائیڈ، ایران پر حملہ، لبنان پر حملہ، مسجد اقصی سیل،مغربی کنارہ سٹیٹ پراپرٹی اور قیدیوں کو پھانسی کی سزا کا قانون۔۔۔۔
کہاں ہیں مسلم حکمران؟؟؟
کہاں ہیں مسلم جرنیل؟؟؟
بریکنگ نیوز 🚨 ہٹلر کا بیان 1945 کو دیا گیا یہ تاریخی بیان 🔥👇
میرے اندر اتنی طاقت ہے کے میں سارے جیوش کمیونٹی کو ختم کروں لیکن کچھ کو میں چھوڑ رہا ہوں تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ میں نے انکو کیوں مارا تھا آج ہٹلر کے یہ الفاظ سچ ثابت ہوگئے ہیں
آپ لوگو کو یاد ہوگا!!
سپین کے اسی وزیر اعظم نے, 2024 میں فلسطین کو آفیشلی تسلیم کیا تھا!!
اور یروشلم کو فلسطین کا دارلخلافہ بھی تسلیم کیا ہے!!❤️
یہ بندہ تگڑا ہے مسلمانوں سے!!🔥
ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے برسوں پہلے سچ کہہ دیا تھا🚨
“نواز شریف ایک نمبر کا جھوٹا ہے، تین بار وعدہ کیا کہ ائین میں
سود ختم کرے گا، شریعت نافذ کرے گاہر بار مکر گیا!
اسے صرف اپنی کرسی عزیز ہے!اقتدار کا لالچی اور اس کا بھوکا ہے۔
مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے اور ایک شخص کو جیل میں رکھنے کیلئے ریاست کے ستون گرائے جارہے ہیں، صدر،فیلڈ مارشل کا استثنی دستور،بنیادی انسانی حقوق اور اسلامی تعلیمات کیخلاف ہے۔عوام کے تکالیف کا خاتمہ اور بنیادی قومی ایشوز کے حل کے بجائے پارلیمنٹ اشرافیہ کی خدمت میں لگا ہے۔
پارلیمنٹ ربڑ سٹیمپ بنا دیا گیا ہے۔
@ij422 یہ ہیں محسن پاکستان👇
محسن پاکستان اپنی جمع پونجی لےکر پاکستان شفٹ ہوۓ
جبکہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی باقیات نےپاکستان کاسرمایہ انگلینڈشفٹ کیا
اللہ پاک
اگر نوازشریف نےپاکستان کولوٹاہے تواس کو،اسکی آل اولاد اس کے پیروکاروں کی دنیا اور آخرت تباہ کر دے
آمین آمین آمین آمین
کہنا نہ یں
@ij422 یہ ہیں محسن پاکستان👇
محسن پاکستان اپنی جمع پونجی لےکر پاکستان شفٹ ہوۓ
جبکہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی باقیات نےپاکستان کاسرمایہ انگلینڈشفٹ کیا
اللہ پاک
اگر نوازشریف نےپاکستان کولوٹاہے تواس کو،اسکی آل اولاد اس کے پیروکاروں کی دنیا اور آخرت تباہ کر دے
آمین آمین آمین آمین
کہنا نہ بھولیں
یا خدایا، ظلم کا یہ تسلسل کب رکے گا؟ 💔
میں سمجھا تھا بدر کے کنویں میں ابوجہل، اُمیہ بن خلف اور ولید بن مغیرہ ہمیشہ کے لیے دفن ہو گئے۔
مگر نہیں — وہ اب عرب شہزادوں، تیل کے تاجروں، سونے کے بیوپاریوں اور بادشاہوں کی صورت میں پھر سے ظہور پذیر ہوئے ہیں۔