Who are you to judge the life I live?
I know I'm not perfect & I don't live to be.
but before you start pointing fingers,
make sure you hands are clean!
ماہ رنگ بلوچ کے دھرنے میں خواتین کے گمشدہ پیاروں کی یاد میں آنسوں سے بھیگتے انچلوں اورسفید ریش بزرگوں کے چہروں پہ لکھی کرب کی داستانوں کے باوجود انکا ریاست سےاہین وقانون کے مطابق انصاف کی دہائی دینا انکے محب وطن ہونےکی دلیل ہے@BYCislamabad@BYCKech@BBCUrdu#BalochLongMarch
Afzal Majhoko, ASJ, Islamabad,has successfully written another dark chapter in judicial history by burying all notions of justice and fair trial, sentencing Advocate Iman Mazari and Advocate Hadi Ali Chatha to 10 years each in the controversial tweet case.
ایمان مزاری کا جیل جانا ریاست کی شکست ہو گی اور اگر ایسا ہوا تو کل کے مورخ کو لکھنا پڑے گا کہ مسلم دنیا کی واحد ایٹمی ریاست دھان پان سی لڑکی سے شکست کھا گئی تھی
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع یا اضافہ کو پاکستان میں ہمیشہ حکومت کی کامیاب حکمت عملی اور حزب اختلاف کی ناکامی قرار دیاجاتارہا لیکن نتائج کے اعتبار سے معاملہ ہمیشہ برعکس رہا
گردش کرتی خبروں کے مطابق جسٹس منصور شاہ کا پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں شرکت سے انکار،ترمیمی ایکٹ پر تحفظات،جسٹس منیب ایشو��ہ استفسار اور پرانی کمیٹی کی بحالی پہ اسرار نے نہ صرف نظام عدل وانصاف کو مفلوج کردیابلکہ نئے سیاسی تناؤ کو بھی جنم دیا۔اب دیکھیں یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
UN Resolution August 13,1948 says that Pakistan & India reaffirm that future status of the state of Jammu & Kashmir shall be determined in accordance with the will of the people of the State of Jammu & Kashmir.
Balochistan is a constituent unit of the Pakistani Federation, it is imperative to address the prevailing unrest in any of its units in a timely. It is necessary to resolve this situation in accordance with the Constitution, before the circumstances deteriorate further.
The Jammu Kashmir Liberation League believes that a referendum is the only way to resolve the Kashmir issue. JKLL condemn India's actions on August 5, 2019, as a violation of international law and a form of fascism, and pledge to continue the resistance against it.
کہا جاتا ہے کہ ریاست اپنے شہریوں کے لیے م��ں کا درجہ رکھتی ہے۔کیا اپنے اہینی حقوقِ مانگنے پہ نہتی اور پرامن بلوچ ماؤں، بہنوں پر لاٹھی اٹھانا ریاست کے ماں ہونے کاثبوت ہے؟۔
قاضی فاٸز عیسی CJ، انوارالحق کاکڑ PM,چٸیرمین سینیٹ صادق سنجرانی! اسلام آباد میں پر امن بلوچ خواتین مظاہرین پر ہونے والے تشدد کو کیا آپ لوگ بنیادی انسانی حقوق کی پائمالی نہیں سمجھتے؟.
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ! کیااہین وقانون کے تناظر میں یہ سب کچھ درست ہوا ہے؟۔
ماہ رنگ اور دیگر بلوچ ماؤں بہنوں بیٹیوں پرظلم،تشدد،بربریت کا حکم دینے والے کیا پاکستان کے خیرخواہ ہیں؟ دکھ کی ماری ان ماؤں بہنوں بیٹیوں پہ لاٹھی چارج اور ظلم سے بلوچستان کے لوگوں کو کیا پیغام دینا مقصود ہے ؟
1965 میں قاضی عیسی نے فاطمہ جناح کے مقابلے میں ایوب خان کی حمایت کر کے ملک میں جمہوریت وآہین شکنی کی جس روایت کو پروان چڑھانے میں معا��نت کی تھی۔امید ہے کہ ان کا فرزند فائز عیسی بحیثیتِ چیف جسٹس آف پاکستان اپنے والد کے اس گناہ کا کفارہ ادا کرنے میں کوئی کوتاہی نہیں کرے گا۔
کیا پہلے دن چیف جسٹس فاٸز نے سپریم کورٹ میں جس مقدمہ کی لاٸیو کوریج کا حکم جاری کیا وہ حکم کیا پوری سپریم کورٹ کی اجتماعی راۓ تھی یا صرف جیف جسٹس فاٸز کی ذاتی خواہش؟ فیض آباد دھرنا کیس کی پروسیڈنگ کی لایٸو کوریج نہ کرنے کی حکمت ؟ کیا یہ قومی نوعیت کا کیس نہیں؟
جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کے مقدمہ میں محفوظ فیصلہ کے اعلان پر تحریک آزادی کشمیر یقینا نٸے فیز میں داخل ہو جاے گی۔امید ہیکہ اب کشمیری اپنے مستقبل کے لاٸحہ عمل میں سابقہ روش کے برعکس دوسروں پہ اعتمادکے بجا��صرف یک نکاتی ایجینڈا راۓ شماری پہ اتحادواتفاق مظاہرہ کریں گے۔
پاکستان کے یوم آزادی پر آزادکشمیر سے عوامی ردعمل کا جو منظر نامہ بوساطت سوشل میڈیا سامنے آیا وہ نہ صرف پاکستان کی کشمیر پالیسی پہ کشمیریوں کے عدم اعتماد کی واضح علامت ہے بلکہ پاکستان سے وآبستگی کے رشتہ میں بڑھتی خلیج کا بھی کھلا مظہر ہے۔ کاش ذمہ داران اسکا ادراک کر سکیں ۔
پی ٹی آٸی والوں کوسنجیدگی سے غور کرنا چاہیے کہ 1992 یعنی31 سال قبل کراچی میں میجر کلیم کو پڑنے والے ��لطافی بچوں کے تھپڑ کی گونج ایم کیو ایم کواگراج تک سناٸی دے رہی ہے تو 9 مٸی کے گستاخانہ واقعات کی گونج اتنی جلدی کیسے ختم ہو گی؟۔