چہلم سید الشھداء کے حوالے سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا قوم کو اہم پیغام ❤🔥
#UlmaOZakireenConference#تحفظ_حقوق_تشیع_کانفرنس
Shia Rights Conference'
'United Against Takfiriat'
مکت�� تشیع کے خلاف آئین شکن اقدامات کو کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا
ولایت امیر المومنین حضرت علی ع اور عزاداری سید الشہداء کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنایا جاے!
قاید ملت علامہ سید ساجد علی نقوی
#تحفظ_حقوق_تشیع_کانفرنس
Shia Rights Conference'
#UlmaOZakireenConference
دنیا دیکھے گی کہ پاکستان بھر میں بسنے والے بچے، بوڑھے، جوان، اورخواتین جذبہ حسینی سے سرشار لبیک یا حسینؑ کی صداؤں کے ساتھ روز اربعین سڑکوں پر نکلیں گے اورتکفیریوں کی سازشوں کو دفن کردیں گے، علامہ راجہ ناصرعباس
#UlmaOZakireenConference#تحفظ_حقوق_تشیع_کانفرنس
ملت کے حقوق کے تحفظ کیلئے علماء کرام و ذاکرین کا یکجا ہونا خوش آئند اقدام ہے، امید ہے اس کانفرنس سے بہترین نتائج حاصل ہوں گے، تکفیریت، ناصبیت اور سازشی عناصر کی شکست ہوگی.
#تحفظ_حقوق_تشیع_کانفرنس