یہ سندھ کے جامشورو کا رہائشی ہے بلاول بھٹو اور فریال تالپور کی حکومت سے التجا کر رہا ہے کہ راشن نہیں گولی مار دو۔۔
کوئی سندھی بھائی مکمل تشریح کر سکتا ہے۔۔
What's happening in #Pakistan? Do judges still have a say are they being muffled? Their voices are vital to the health of a nation. Telling the truth is not sedition: using the law as a political stick to beat down lawful criticism is the work of rogues, not the work of judges.
سلمان اکرم صاحب آپ ٹنشن نہ لیں یہ ملک اسی طرح چلتا رہے گا۔جو لوگ اسے ٹھیک کر سکتے ہیں وہی اسے ٹھیک نہیں کرنا چاہتے۔اس کی خرابیاں ہر ایک کو سوٹ کرتی ہیں ۔
عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو ننگا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا لیکن انکے صوبائی وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر کہتے ہیں کہ شہباز گل پر تشدد نہیں ہوا تو کیا تشدد کے الزام کی جوڈیشل انکوائری نہیں ہونی چاہئیے؟ #CapitalTalk
اس سے زیادہ ظلم کیا ہو گا کہ عالمی منڈی میں تیل سستا ہو رہا ہے اور شہباز شریف حکومت نے ایک دفعہ پھر تیل مہنگا کر دیا ہے تیل کی قیمت میں یہ اضافہ عام پاکستانیوں کے لئے ناقابل قبول ہے مفتاح اسماعیل صاحب عام پاکستانیوں سے بد دعائیں مت لیجئے