@ali47595@Aadiiroy2 تو عمران نیازی کیا اس کا ابو ہے جس کی خاطر یہ وہاں بیٹھ کر قتل کی دھمکیاں دے رہا تھا۔ وہ سعودیہ ہے پاکستان نہیں جہاں ہر بات کی اجازت ہے۔ اس نے خود اپنے رزق پر کات ماری ہے
جیسس گدھا وہ، ویسے گدھے تم
@NaureenJanjua اپنے اپنے ظرف کی بات ہوتی ہے اور کچھ کرما کی بھی بات ہوتی ہے۔ ثمینہ پاشا بھی مخالفین کے ساتھ ایسا ہی سلوک کرتی ہیں جیسا وہ اپنے ساتھ ہونے کا گلہ کر رہی ہیں
@NaureenJanjua ھر بری روائیت اسی جماعت سے کیوں منسلک ہے۔ دھرنا بھی پہلی بار انہوں نے ہی دیا تھا۔ سیاست میں تشدد، عدم برداشت بھی انہوں نے متعارف کروائی۔