اس بندے کی منافقت کا بھی الگ ہی لیول ہے اگر ہم نے جناب سے کہہ دیا کہ اپنے ملک کے میڈیا پر بیٹھے منصور ، غریدہ شاہزیب خانزادہ کی تصویریں ایسے لگا کر ٹویٹ کرو تو جناب کی کانپیں ٹانگنے لگ جانی ہیں ۔۔بلکہ ان کے ساتھ بیٹھ کر یہ پروگرام کر رہا ہوتا ۔۔ 👏👏👏👏
منافقت کے چی گویرا
خیر سے وزیر تعلیم پنجاب قصور سے بسیں بھر کر مظفرآباد نون لیگ کے جلسہ کے لئے بندے لے جا رہے ہیں کشمیر جلسہ میں پنجاب سے لوگ کیوں لے جانے کی ضرورت پڑ گی ہے ؟
پرلے درجے کی منافق لوگ ، اپنے ملک میں احتجاج کرنے والوں چلتی گولیوں کو ڈفینڈ کرنے والے حکومتی پالتو آج انڈیا کے احتجاج کو سپورٹ کر رہے ہیں 👏👏👏
40 دن کشمیری سڑکوں پر بیٹھے ہیں بلوچستان میں لوگوں نے دھرنا دیا ہوا مگر وہاں ملک دشمنی کے سرٹیفیکٹ بانٹ رہے ہیں واہ ، پرلے درجے کے منافق ہیں یہ لوگ ۔۔۔
نورین آپا کے حق میں حفیظ نیازی میدان میں آگیے!!
جس خاتون کا اکلوتا بھائی ناحق قید ہے, جس خاتون کا اکلوتا بیٹا ناحق قید ہے, کیا وہ خاتون احساسات نہیں رکھتی, یہ صرف عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ, اور یہ صرف خوف پھیلانا چاہتے ہیں!!
جو ادارہ فضل الرحمان کو تو کچھ نہیں کہہ سکی, فضل الرحمان نے انکی منجی ٹوک دی, لیکن ایک خاتون کے خلاف پوری ریاستی مشنری لگائی ہے!
@Markhorr313 یار بڑے کوئی منافق اور بغیرت قسم کے لوگ ہیں اپ اب عوام کو سمجھ اگئی ہے 78 سالوں سے جو اپ عوام کو چرن بھیج رہے تھے نا اپنے ملک کے حالات دیکھو انڈیا کو چھوڑو
تحریک انصاف کے بعد تحریک لبیک کے خلاف انتقامی بھی کارروائیوں کا سلسلہ جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے تحریک لبیک پاکستان کے خلاف فیصلہ جاری کردیا
سانحہ مریدکے کے بعد کی صورت حال اور ٹی ایل پی کے موقف کا جائزہ لیے بغیر کرین کا انتخابی نشان چھین لیا گیا ہے، ترجمان لبیک
دو ماہ پہلے ہوئے نورین نیازی کے پوڈکاسٹ کا اس حرامخور کو جواب چاہیئے اور مولانا فضلو جو تین دن سے بغیر تیل لگائے پوری فوج پر چڑھا ہوا ہے اسے اُس سے کوئی بات نہیں کرنی .
کیوں بھائی ساری صحافت اگر کسی کرنل کی گود میں بیٹھ کر ہی کرنی ہے تو اپنا سٹوڈیو ہیرا منڈی شفٹ کرلو @_Mansoor_Ali
مولانا فضل الرحمن کے سامنے تو ان سب کی سیٹی گم ہے۔ سارا زور اب نورین نیازی کے بیان پر لگایا جارہا ہے۔ وہ ایک خاتون ہے۔ساری عمر اس نے گھر کے اندر گزاری ہے۔اسے سیاست کا کیا علم ہے۔ میرا اپنا بھی ان سے اختلاف ہے۔عمران خان سے میرا اختلاف ہے۔نورین کی عمر ستر سال ہے۔ آپ نے اس کا اکلوتا بھائی اور اکلوتا بیٹا دس سال کے لیے جیل میں ڈال رکھا ہے۔ کیا وہ مشین کی بنی ہوئی ہے۔ وہ بھی گوشت پوست کی انسان ہے۔
سینئر تجزیہ کار حفیظ نیازی کا اپنی بیگم صاحبہ کے متنازعہ بیان کے حوالے سے ایک سخت اور جذباتی تبصرہ
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/NwDcNBm5Oh via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK@hafeezullah_k
ایک دن پہلے تک مولانا فضل الرحمن کو " افغانی اور غدار " کہنے والے ن لیگی آج کہہ رہے ہیں کہ مولانا PDM میں ہمارا لیڈر تھا، مولانا کی بہت قربانیاں ہیں اور ہم " مولانا کو منا لیں گے اور مولانا کے تحفظات ہم دور کردیں گے "
جیسے ہی سوشل میڈیا نے مولانا کی ڈرامائی لڑائی کو ایکسپوز کیا اور اس ڈرامہ کو فلاپ ثابت کیا تو اب یہ مایوس ہوکر اس معاملے پر اپنی مزید انرجی ضائع کرنے سے گریزاں ہیں
اسد طور نے ایک ساتھ سارے ٹچے واڑ دئیے 🔥
مولانا سے معافی کا مطالبہ, الٹا مولانا نے معافی کا مطالبہ کردیا, DG کے پاس اب اپنی دفاع کے لیے بتخ سفینہء اور حرام خور چوہان رہ گیا!!🤣
“ دو قومی نظریہ “
۱- بلوچستان کے بچّوں کا قدرتی ماحول
۱- سرفراز بُگٹی کے بچّوں کا اپنے Dad کے
ساتھ انگلینڈ میں مصنوعی ماحول ۔
احساسِ محرومی ہی اصل فساد کی جڑ ہے 😢💔