The way she was live singing, rapping, dancing, acting, and doing EVERYTHING during the first performance of SaWaDiKa. LISA is such an incredible performer
اگر کوئی ہر دفعہ پ��وپیگنڈے کا شکار ہونے کی بجائے ڈرامے کی حالیہ قسط سے سیکھنا چاہتا ہے تو وہ یہ ہے
۱- ضروری نہیں کہ ہر عدالتی فیصلہ ک��ی ڈیل کا ہی نتیجہ ہوتا ہے بعض اوقات اسٹبلشمنٹ کیلئے بھی سرپرائز آتے ہیں، (ہم نے یہ فرض کیا ہوا ہے کہ پاکستان میں کوئی پتا بھی اسٹبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر نہیں ہلتا، بحیثیت رپورٹر میں نے دیکھا کہ جب مختلف قسم کی پیش رفت کسی سوچے سمجھے منصوبے کی بجائے حادثاتی طور پر ہوئیں لیکن میڈیا اور عوام الناس میں تشریح اسکے برعکس ہوئی)
۲- ضروری نہیں کہ ہر فیصلہ انصاف کے تقاضے پورے کرنے کیلئے دیا جاتا ہے (عمران خان بارے ڈاکٹروں کی رپورٹ میں کوئی ایسی ہنگامی صورتحال بیان نہیں کی گئی تھی کہ جو اسکی فوری ہسپتال منتقلی کا تقاضا کرتی) عدالت سے پی ٹی آئی نے جو مانگا اس نے سب کچھ دے دیا
۳- آئینی عدالت بننے کے بعد سپریم کورٹ کو وہ اہمیت نہیں مل رہی تھی جسطرح وہ پہلے ہر وقت خبروں میں ہوتی تھی، بہت سی شخصیات کو شکوہ بھی ہے کہ اب پہلے جیسی توجہ نہیں دی جاتی
۴- اگر اسٹبشلمنٹ کی موجودہ حکومت سے کوئی شکوہ و شکایت بھی ہو تو متبادل پی ٹی آئی نہیں بن سکتی، اور مارشل لاء کیلئے ماحول سازگار نہیں
۵۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ ڈیل وہاں ہوتی ہے جہاں ایک دوسرے پر اعتماد کی گنجائش ہوتی ہے اور اکٹھے کام کرنے کی نیت اور صلاحیت موجود ہو، پی ٹی آئی اور موجودہ اسٹبلشمنٹ اکٹھے نہیں چل سکتے
۶۔ دنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں جو عمران خان کی گارنٹی دے سکتا ہے (پی ٹی آئی والے اسے تعریف سمجھتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں) ایسی صورت م��ں تو آپ اکٹھے دکان نہیں چلا سکتے حکومت چلانا تو دور کی بات ہے، اور یہ معاملہ صرف اسٹبلشمنٹ کیساتھ نہیں عمران خان پر کسی سیاسی جماعت کو بھی بھروسہ نہیں
نوٹ: مندرجہ بالا نقاط میں کسی ایک فریق کو غلط یا درست قرار دینا مقصود نہیں بلکہ حالات کو ایسا سمجھنے کی ایک کوشش ہے جیسے وہ ہیں اگر آپ نہیں سمجھتے تو یوٹیوبرز آپکو مزید بیوقوف بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں
نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
Al Jaber Twin Towers in Lusail, Qatar illuminated in the colours of Pakistan on the occasion of Marka-e-Haq.
A graceful gesture reflecting the close bonds of friendship and solidarity between Pakistan and Qatar 🇵🇰🇶🇦